اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

شاہد آفریدی کا انگلینڈ میں موجود ٹیم کیلئے انتہائی قابل تحسین اقدام

datetime 24  جون‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ساؤتھمپٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے انگلینڈ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں افطار ڈنر دیا۔اس میں ٹیسٹ کپتان مصباح الحق، ون ڈے میں ان کے ہم منصب اظہر علی، یونس خان، یاسرشاہ، محمد حفیظ، سہیل خان، افتخار احمد اور محمد رضوان نے شرکت کی۔ واضح رہے کہ شاہد آفریدی انگلینڈ کے خلاف سیریز میں قومی ٹیم کا حصہ نہیں ہیں۔پاکستان ٹیم ٹریننگ کیمپ اور آل راؤنڈر کاؤنٹی کرکٹ کیلیے ساؤتھمپٹن میں موجود ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر شاہد آفریدی نے ڈنر کی تصویر شیئر کرتے ہوئے قومی ٹیم کی کامیابی کیلیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…