بدھ‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2026 

’ایسے تو ایسے ہی سہی‘ پاکستان نے بھارت کو صاف انکار کر دیا‎

datetime 14  جولائی  2016 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)صحت مند معاشرے کے فروغ کیلئے کھیلوں کا فروغ بے حد ضروری ہے اور اس مقصد کیلئے دنیا بھر میں مختلف اقسام کے کھیل کھیلے جاتے ہیں جن میں سے ایک ٹیبل ٹینس بھی ہے جس کا انعقاد اس بار وطن عزیز میں 15سے 17جولائی تک کراچی میں شیڈول ہے ۔ اس گیم میں شرکت کیلئے سارک ممالک کے تمام کھلاڑی پاکستان آئیں گے مگر میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستانی وزارت داخلہ نے بھارتی ٹیم کو ویزہ دینے سے انکاار کردیا ہے ۔ ذرائع ابھی کوئی بھی وجہ بتانے سے قاصر ہیں ، یہ بندش کشمیر مسئلہ کی وجہ سے بھی ہو سکتی ہے تاہم ابھی کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہو گا ۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…