مکی آرتھر کا پاکستانی ٹیم بارے زبردست بیان، کیا کہا ؟ جانئے
ساؤتھمپٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر چار سال بعد انگلینڈ کے دورے پر پہنچے ہیں جہاں ان کا کہنا ہے کہ پاکستانی ٹیم کی صلاحیتیں ناقابل یقین ہیں۔ ہمپشائر کے گراؤنڈ میں پاکستانی ٹیم کی ٹریننگ کے دوران میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہنا تھا کہ وہ آسٹریلیا سے نکالے جانے… Continue 23reading مکی آرتھر کا پاکستانی ٹیم بارے زبردست بیان، کیا کہا ؟ جانئے