آئی سی سی کا اجلاس ختم، بگ تھری کامعاملہ لٹک گیا
ایڈنبرا(آن لائن)سکاٹ لینڈ کے دارالحکومت ایڈنبرا میں ہونے والاآئی سی سی کا اجلاس ختم ہو گیا ہے۔اجلاس میں بگ تھری کے معاملے پر کوئی پیشرفت نہ ہوسکی اور یہ معاملہ اکتوبر تک لٹک گیا۔ اس کے بارے میں فیصلہ کرنے کیلئے ایک ورکنگ گروپ تشکیل دیدیا گیاہے۔اس بارے میں آئی سی سی کے سیکرٹری ششانک… Continue 23reading آئی سی سی کا اجلاس ختم، بگ تھری کامعاملہ لٹک گیا