وسیم اکرم کوپاکستانی بیٹنگ کی فکر ستانے لگی، اہم گُر بھی بتا دئے
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وسیم اکرم کوپاکستانی بیٹنگ کی فکر ستانے لگی، سابق کپتان کا کہنا ہے کہ انگلینڈ کی کنڈیشنز میں بیک فٹ پر کھیلنے والے بیٹسمین کامیاب نہیں ہوسکیں گے، مہمان ٹیم کی بولنگ میں اتنی جان ہے کہ میزبان ٹیم کو پریشان کرسکے۔تفصیلات کے مطابق وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ ٹیسٹ کرکٹ میں… Continue 23reading وسیم اکرم کوپاکستانی بیٹنگ کی فکر ستانے لگی، اہم گُر بھی بتا دئے