ہربھجن کو مارنے متعلق شعیب اختر نے زبردست بات کہہ دی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کیسابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے بھارتی اسپنر ہربھجن سنگھ کی جانب سے انھیں اور یوراج کو کمرے میں گھس کر مارنے کے بیان کو مسترد کردیا ہے۔شعیب اختر نے ایک انٹرویو میں کہا کہ میں ہربھجن اور یوراج دونوں کا دوست ہوں اور اسلام آباد کے ہوٹل میں… Continue 23reading ہربھجن کو مارنے متعلق شعیب اختر نے زبردست بات کہہ دی