اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

پاکستانی کھلا ڑی اگر یہ کام سمجھ جا ئیں تو جتنے مر ضی رنز بنا سکتے ہیں ، جانئے یہ بات کس نے کہی

datetime 26  جولائی  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی( آن لائن )سابق کپتان عامرسہیل نے کہا ہے کہ پاکستانی کھلاڑیوں کو اپنی سوچ بدلنا ہوگی۔ بیٹسمین کھیلنے اور چھوڑنے والی گیندوں کا فرق سمجھیں گے تو رنز بنیں گے۔ دوسرے ٹیسٹ میں عبرتناک شکست پر عامر سہیل بھی کافی مایوس نظر آئے اور بیٹسمینوں کے اس طر ح آؤٹ ہونے پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ جب تک کھلاڑی اپنی سوچ نہیں بدلینگے تو نہ تو رنز بنیں گے اور ہی جیت سکتے ہیں بیٹسمینوں کو کھیلنے والی اور چھوڑنے والی گیندوں میں فرق سمجھنا ہوگا کس گیند کو کھیلنا ہے کس کو شارٹ لگانی ہے اور کس کو وکٹ کیپر کیلئے چھوڑنا ہے یہ تمام تکنیکی بیٹنگ کوچ کو سکھانا ہونگی اگر جلدی بازی کا مظاہرہ کرتے رہے تو پھر یہی ہوگا جو مانچسٹر میں ہوا ہے قومی ٹیم کی باؤلنگ بہتر رہی تاہم دوسرے ٹیسٹ میں اس میں بھی کافی خامیاں نظر آئیں تیسرے ٹیسٹ کیلئے ہوم ورک مکمل کرکے میدان میں اترنا ہوگا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…