محمد حفیظ پاکستانی کر کٹ ٹیم کیلئے پر یشانی بن گئے ، وجہ کیا بنی جا نئے
لارڈز(آن لائن) قومی ٹیم کے اوپننگ بلے باز محمد حفیظ کی فٹنس کے بعداب فارم بھی ٹیم مینجمنٹ کے لیے پریشانی بن گئی ہے۔ لارڈزٹیسٹ سے قبل2پریکٹس میچزمیں محمدحفیظ کی بیٹنگ فلاپ ہوچکی ہے ،اوپنر نے 2میچزکی چاروں اننگز میں کل70رنزسکورکیے جس نے ٹیم مینجمنٹ کی نیندیں حرام کی ہوئی ہیں اور وہ ٹریننگ سیشن… Continue 23reading محمد حفیظ پاکستانی کر کٹ ٹیم کیلئے پر یشانی بن گئے ، وجہ کیا بنی جا نئے