احمد شہزاد کا انتہائی قابل تحسین اقدام، کس کام کیلئے کراچی پہنچ گئے؟ جان کر خوش ہو جائیں گے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بلے باز احمد شہزادنے تھیلیسیمیا کے مریض بچے کاعلاج کرانے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کرکٹر احمد شہزاد کا کہنا تھا کہ میڈیا پر خبریں چلنے کے بعد تھیلیسیمیا کے مریض 2 سال کے وقاص کے علاج کیلئے کراچی آیا ہوں۔ وقاص کے تھیلیسیمیا کے آخری… Continue 23reading احمد شہزاد کا انتہائی قابل تحسین اقدام، کس کام کیلئے کراچی پہنچ گئے؟ جان کر خوش ہو جائیں گے