آفریدی کی اپنے بیان کی وضاحت
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے وضاحت کی ہے کہ میں نے کہا تھا نیا ٹیلنٹ سامنے نہیں آرہا ہے ۔تفصیلات کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے گزشتہ روز ایک انٹرویومیں کہا تھا کہ پاکستان میں اب وہ ٹیلنٹ موجود نہیں جو بین الاقوامی معیار… Continue 23reading آفریدی کی اپنے بیان کی وضاحت