کراچی (آئی این پی)پاکستان کر کٹ بورڈ (پی سی بی )سلیکشن کمیٹی کے ارکان نے انگلینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے سیریز کیلئے چیف سلیکٹر انضمام الحق کو 25کھلاڑیوں کی فہرست بھیج دی،سلیکشن کمیٹی کا انگلینڈ کیخلاف ون ڈ ے سیریز کیلئے فاسٹ باؤلرعمرگل اور جنید خان کوکیمپ میں طلب کرنیکافیصلہ کر لیا۔سلیکشن کمیٹی انگلینڈ کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے عمر اکمل اور احمد شہزاد کو ٹیم میں شامل کر نے کی حامی،حتمی فیصلہ کپتان اظہرعلی سے مشاورت کے بعد کیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق پی سی بی سلیکشن کمیٹی کے ارکان نے انگلینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے سیریز کیلئے چیف سلیکٹر انضمام الحق کو 25کھلاڑیوں کی فہرست بھیج دی ہے،ذرائع کے مطابق سلیکشن کمیٹی نے سلیکشن کمیٹی کا انگلینڈ کیخلاف ون ڈ ے سیریز کیلئے فاسٹ باؤلرعمرگل اور جنید خان کوکیمپ میں طلب کرنیکافیصلہ کر لیا ہے۔جبکہ دوسری جانب سلیکشن کمیٹی انگلینڈ کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے عمر اکمل اور احمد شہزاد کو ٹیم میں شامل کر نے کی حامی،حتمی فیصلہ کپتان اظہرعلی سے مشاورت کے بعد کیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق چیف سلیکٹر انضمام الحق انگلینڈ میں کپتان اظہرعلی اور ہیڈکوچ مکی آرتھرسے مشاورت کریں گے ۔
انگلینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی، ون ڈے سیریز ،عمرگل،جنیدخان،احمدشہزاد،عمر اکمل،اہم فیصلہ کرلیاگیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
گریٹ گیم (آخری حصہ)
-
لاہور،سفاک ماں کے ہاتھوں تین بچوں کے قتل کا معاملہ،ملزمہ کے دوران تفتیش ہولناک انکشافات
-
پنجاب میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے کسی بھی مضمون میں فیل ہونیوالے طلباء کیلیے بڑی خوشخبری
-
راولپنڈی میں بازار جانے والی لڑکی کے ساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی
-
زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد جاں بحق
-
پاکستان میں مسلسل کمی کے بعد سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
ایران نے روس سمیت دوست ممالک کو آبنائے ہرمز ٹرانزٹ فیس سے استثنیٰ دے دیا
-
40فیصد بھارتی نژاد افراد امریکا چھوڑنے پر غور کرنے لگے
-
جنسی زیادتی کی سزا برقرار، مشہور فنکار سے ایوارڈ واپس لے لیا گیا
-
ایک ہی خاندان کے 9 نوجوانوں کی اپنی ہی 9 کزنز سے اجتماعی شادی، ویڈیو وائرل
-
ٹرمپ نے وفد کو مذاکرات کیلیے پاکستان جانے سے روکدیا،دورہ منسوخ کرنے کا اعلان
-
قیمتوں میں اضافہ، پیٹرولیم لیوی 107 روپے 38 پیسے فی لیٹر ہوگئی
-
ذہنی معذور لڑکی سے زیادتی کیس کے ملزم نے خود کشی کر لی
-
آئی ایم ایف کا ایک اور بڑا مطالبہ سامنے آ گیا



















































