بدھ‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2026 

اولڈٹریفورڈ ٹیسٹ میچ اچانک روک دیا گیا ، وجہ بھی سامنے آگئی

datetime 24  جولائی  2016 |

مانچسٹر(مانیٹر نگ ڈیسک)اولڈٹریفورڈ ٹیسٹ میچ میں ڈرامائی موڑ آگیا ہے۔پاکستان کو جہاں 333 رنز فالوآن سے بچنے کے لیے درکار ہیں وہیں بارش کے باعث میچ کے تیسرے روز کا کھیل متاثر ہوسکتا ہے۔اولڈٹریفورڈ میں بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ میچ سے قبل بارش کے باعث گراؤنڈ میں پچ کو ڈھانپ دیاگیا۔ محکمہ موسمیات کےمطابق آج مزید بارش کی پیش گوئی ہے۔ بارش کی وجہ سے تیسرے روزکا کھیل مزید متاثر ہونے کا امکان تھا۔پاکستان نے گذشتہ روز پہلی اننگ میں 4وکٹ کے نقصان پر 57 رنز بنائے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گلاس برج سے


ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…