بدھ‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2026 

پانچ سال بعد بھی محمد عامر کی مشکلا ت کم نہ ہو سکی

datetime 24  جولائی  2016 |

مانچسٹر(مانیٹر نگ ڈیسک ) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان اولڈٹریفورڈ گراؤنڈ میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ میں محمد عامر کوشائقین کی جانب سے شدید ہوٹنگ کا سامنا کرنا پڑا۔برطانوی میڈیا کے مطابق فاسٹ بولرمحمد عامر کو دوسرے ٹیسٹ میں مشکلات کا سامنا رہا، تماشائی محمد عامر کو ’’نو بال، نو بال ‘‘ کہہ کر چڑاتے رہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق 2010 میں اسپاٹ فکسنگ کے جرم میں سزا کاٹنے والے محمد عامر نے پانچ سال کی پابندی کرکٹ کا دوبارہ سے آغازتوکر دیا مگر ان کی مشکلات ختم نہ ہوئیں۔
دوسری جانب برطانوی کپتان ایلسٹرکک کا کہنا ہے کہ تماشائیوں کی جانب سے گراؤنڈ میں محمد عامرپر کی جانے والی ہوٹنگ پر حیرانی نہیں ہوئی کیونکہ پاکستانی فاسٹ بولر نے جو کیا اس پرعوامی ردعمل فطری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گلاس برج سے


ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…