پیر‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2025 

یو راج سنگھ نے مشہور بھارتی اداکارہ سے شادی کر نے کا فیصلہ کر لیا لڑکی کو ن نام سامنے آگیا

datetime 29  جولائی  2016

یو راج سنگھ نے مشہور بھارتی اداکارہ سے شادی کر نے کا فیصلہ کر لیا لڑکی کو ن نام سامنے آگیا

ممبئی( آن لائن )بھارت کے مشہور کر کٹر یووراج سنگھ نے اپنا ہمسفر چن لیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق یووراج سنگھ اور بولی وڈ میں فلم ‘باڈی گارڈ’ کے ذریعے پہچان بنانے والی اداکارہ ہیزل کیچ نے رواں سال کے آخر میں شادی کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق دونوں مشہور… Continue 23reading یو راج سنگھ نے مشہور بھارتی اداکارہ سے شادی کر نے کا فیصلہ کر لیا لڑکی کو ن نام سامنے آگیا

پاکستانی بچوں نے انڈیا میں لارڈز کی فتح دہرا دی

datetime 28  جولائی  2016

پاکستانی بچوں نے انڈیا میں لارڈز کی فتح دہرا دی

چنئی (نیوز ڈیسک) پاکستان کی انڈر 15 کسٹم کرکٹ ٹیم نے بھارت میں ہونے والا راجیو گاندھی کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارت میں ہونے والا راجیو گاندھی کرکٹ ٹورنامنٹ پاکستان کی انڈر 15 کسٹم کرکٹ ٹیم نے جیت لیا ہے۔ فائنل میں پاکستانی ٹیم نیتامل ناڈو کی مضبوط ٹیم کو 42… Continue 23reading پاکستانی بچوں نے انڈیا میں لارڈز کی فتح دہرا دی

پی سی بی کا سپرلیگ کی طرز پر ٹورنامنٹ کا اعلان

datetime 28  جولائی  2016

پی سی بی کا سپرلیگ کی طرز پر ٹورنامنٹ کا اعلان

لاہور( آن لائن ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹی ٹوینٹی کپ کرانے کا اعلان کر دیا۔ ٹورنامنٹ 25 اگست سے شروع ہو گا۔ کراچی اور لاہور کی دو‘ دو‘ اسلام آباد‘ پشاور‘ فاٹا اور راولپنڈی کی ایک ایک ٹیم شریک ہو گی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے پچیس اگست سے راولپنڈی میں ٹی… Continue 23reading پی سی بی کا سپرلیگ کی طرز پر ٹورنامنٹ کا اعلان

بادشاہوں کے کھیل کا آغاز،کہاں اور کتنی بلندی پر کھیلا جاتا ہے؟ اہم رپورٹ

datetime 28  جولائی  2016

بادشاہوں کے کھیل کا آغاز،کہاں اور کتنی بلندی پر کھیلا جاتا ہے؟ اہم رپورٹ

پشاور (آئی این پی ) ٹوورازم کارپوریشن خیبرپختونخوا اور ضلعی حکومت چترال کے زیر اہتمام شندور پولو فیسٹیول کا آغاز آج 29 جولائی سے ہوگا جس میں افتتاحی میچ لاسپور اور غزر کی پولو ٹیموں کے مابین کھیلا جائے گا، تین روزہ شندور پولو فیسٹیول میں گلگت اور چترال کی ٹیمیں شرکت کررہی ہیں جن… Continue 23reading بادشاہوں کے کھیل کا آغاز،کہاں اور کتنی بلندی پر کھیلا جاتا ہے؟ اہم رپورٹ

پا کستان کے معروف کھلا ڑی نے انگلینڈ کا دل جیت لیا بڑی خواہش کر ڈالی

datetime 28  جولائی  2016

پا کستان کے معروف کھلا ڑی نے انگلینڈ کا دل جیت لیا بڑی خواہش کر ڈالی

لندن( آن لائن )ثقلین مشتاق نے چنددن کی کوچنگ میں ہی انگلینڈکا دل جیت لیا، کوچ ٹریور بیلس آف سپنرکی خدمات پاکستان کے خلاف باقی 2 ٹیسٹ میچز کیلئے بھی حاصل کرنے کے خواہاں ہیں، انھوں نے کہاکہ ہماری خوش قسمتی ہے کہ ہمیں سابق پاکستانی آف سپنرکا ساتھ میسر آیا، اس اقدام سے معین… Continue 23reading پا کستان کے معروف کھلا ڑی نے انگلینڈ کا دل جیت لیا بڑی خواہش کر ڈالی

دوسرے ٹیسٹ میں عبرتناک شکست، غم بھلانے کیلئے پاکستانی کھلاڑی کیا کرتے رہے؟

datetime 28  جولائی  2016

دوسرے ٹیسٹ میں عبرتناک شکست، غم بھلانے کیلئے پاکستانی کھلاڑی کیا کرتے رہے؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان ٹیم دوسرے ٹیسٹ کی شکست کا غم بھلانے انگلش فٹبال کلب مانچسٹر یونائیٹڈ کے ہیڈکوارٹرز پہنچ گئی، کھلاڑی اپنی فیلیمز کے ساتھ خوب لطف اندوز ہوئے، تصاویر اور سیلفیاں بھی بنوائیں۔ مانچسٹر ٹیسٹ میں قومی ٹیم انگلینڈ کے خلاف 330 رنز سے ہاری۔کرکٹروں نے اس ناکامی کے بعد پہلے تو خوب… Continue 23reading دوسرے ٹیسٹ میں عبرتناک شکست، غم بھلانے کیلئے پاکستانی کھلاڑی کیا کرتے رہے؟

نا احمد شہزاد نا ہی عمر اکمل انگلینڈ کیخلاف پا کستان نے ایسا کھلا ڑی بلا لیا جان کر آپ بھی داد دینگے

datetime 28  جولائی  2016

نا احمد شہزاد نا ہی عمر اکمل انگلینڈ کیخلاف پا کستان نے ایسا کھلا ڑی بلا لیا جان کر آپ بھی داد دینگے

اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈیسک )انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کےلئے عمر اکمل اور احمد شہزاد کو شامل نہ کئے جانے کا امکان ہے جبکہ جنید خان اور عمر گل کو ون ڈے کی تیاریوں کے لئے کیمپ میں بلایا جائے گا۔پاکستان اور انگلینڈکے درمیان پانچ ون ڈے میچز کی سیریز کا آغاز 24… Continue 23reading نا احمد شہزاد نا ہی عمر اکمل انگلینڈ کیخلاف پا کستان نے ایسا کھلا ڑی بلا لیا جان کر آپ بھی داد دینگے

بس تیسرے ٹیسٹ میچ تک۔۔۔!،قومی کرکٹرز کو اجازت دیدی گئی

datetime 27  جولائی  2016

بس تیسرے ٹیسٹ میچ تک۔۔۔!،قومی کرکٹرز کو اجازت دیدی گئی

لندن(آئی این پی)پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی کرکٹرز کو تیسرے ٹیسٹ میچ تک بیوی بچوں کو ساتھ رکھنے کی اجازت دیدی ہے جبکہ مصباح الحق، یونس خان، محمد حفیظ اوردیگرکھلاڑیوں کی بیوی اوربچے انگلینڈ میں موجود ہیں۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے قومی ٹیم مینجر انتخاب عالم کو پیغام بھجوایا گیا ہے… Continue 23reading بس تیسرے ٹیسٹ میچ تک۔۔۔!،قومی کرکٹرز کو اجازت دیدی گئی

ویرات کوہلی کا علیم ڈار کے بیٹے کیلئے خصوصی پیغام

datetime 27  جولائی  2016

ویرات کوہلی کا علیم ڈار کے بیٹے کیلئے خصوصی پیغام

برج ٹاؤن(آئی این پی)بھارت کے کپتان اور مائیہ ناز بلیباز ویرات کوہلی نے امپائر علیم ڈار کے بیٹے کواپنا دستخط شدہ بیٹ دینے کاوعدہ کیا اورانہیں سخت محنت کرنے کی تلقین بھی کی ۔تفصیلات کے مطابق بھارتی ٹیم ان دنوں ویسٹ انڈیز کے دورے پر ہے جہاں علیم ڈار امپائرنگ کیفرائض بھی انجام دے رہے… Continue 23reading ویرات کوہلی کا علیم ڈار کے بیٹے کیلئے خصوصی پیغام