کھیل کے میدان سے بڑی خوشخبری، پاکستان نے بھارت کو چاروں شانے چِت کر دیا
منیلا، اسلام آباد( مانیٹرنگ )پاکستان کے مکسڈ مارشل آرٹس (ایم ایم اے) فائٹر علومی کریم شاہین نے ہندوستان کے یادوندر سنگھ کو ورلڈ سیریز آف گلوبل چمپیئن شپ میں شکست دے دی۔گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے علومی گزشتہ 5سالوں سے عالمی مقابلوں میں پاکستان کی نمائندگی کررہے ہیں ۔گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے… Continue 23reading کھیل کے میدان سے بڑی خوشخبری، پاکستان نے بھارت کو چاروں شانے چِت کر دیا