معروف بلے باز حادثے کا شکار، ٹیم میں اہم تبدیلی کر دی گئی
جوہانسبرگ(مانیٹرنگ ڈیسک)جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کے کپتان اے بی ڈی ولیئرز کیریبین پریمیرلیگ (سی پی ایل) کے دوران زخمی ہوکر ٹیم سے باہر ہوگئے جبکہ نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے فیف ڈوپلیسی کو کپتان مقرر کردیا گیا ہے۔اے بی ڈی ولیئرز سی پی ایل کے دوران کہنی کی انجری کا شکار ہوئے… Continue 23reading معروف بلے باز حادثے کا شکار، ٹیم میں اہم تبدیلی کر دی گئی