وسیم اختر سے خراب تعلقات، قومی ٹیم کا کیا نقصان ہوا؟ سابق کوچ وقار یونس نے اعتراف کر لیا
دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کر کٹ ٹیم کے سابق کپتان اور ہیڈ کوچ وقار یونس نے اعتراف کیا ہے کہ وسیم اکرم کے ساتھ ان کے خراب تعلقات سے پاکستان ٹیم کو نقصان پہنچا ، اس وقت سمجھ نہیں تھی اورتعلقات خراب رہنے کا ہمیشہ افسوس رہے گا۔اپنے ایک انٹرویو میں سابق کوچ اور کپتان کا کہنا… Continue 23reading وسیم اختر سے خراب تعلقات، قومی ٹیم کا کیا نقصان ہوا؟ سابق کوچ وقار یونس نے اعتراف کر لیا