بھارتی حریف کو عبرتناک شکست دینے والے پاکستانی فائٹر علومی کریم وطن واپس پہنچے تو ان کیساتھ کیا ہوا؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ورلڈ سیریز آف فائٹنگ گلوبل چیمپئین شپ میں بھارتی سورما کو شکست دینے والے علومی کریم کا پاکستان پہنچنے پر مداحوں نے پرتپاک استقبال کیا اور پھول نچھاور کیے۔دنیا کے تیسرے بڑے مکس مارشل آرٹس فائٹنگ ایونٹ ورلڈ سیریز آف فائٹنگ گلوبل چیمپئین شپ میں بھارتی سورما کو شکست دینے والے پاکستانی… Continue 23reading بھارتی حریف کو عبرتناک شکست دینے والے پاکستانی فائٹر علومی کریم وطن واپس پہنچے تو ان کیساتھ کیا ہوا؟