قومی ٹیم کوپے درپے شکستیں ،مکی آرتھراظہرعلی سے مطمعن ،کئی کھلاڑیوں کی قسمت دائوپرلگ گئی
لیڈز (نیوزڈیسک )قومی کرکٹ ٹیم کی پے درپے شکستوں سے پریشان پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کوچ مکی آرتھرنے ٹیم میں موجود کھلاڑیوں کے بارے میں سوچناشروع کردیاجس کی وجہ سے کئی کھلاڑیوں کی قسمت دائوپرلگ گئی۔ایک غیرملکی ادارے کوانٹرویودیتے ہوئے کہاکہ مکی آرتھر نے کہاکہ چند دنوں میں معاملات ٹھیک نہیں ہو سکتے۔ان میں سے کئی ایسے پلیئرز کی صلاحیتوں… Continue 23reading قومی ٹیم کوپے درپے شکستیں ،مکی آرتھراظہرعلی سے مطمعن ،کئی کھلاڑیوں کی قسمت دائوپرلگ گئی







































