کریبین پریمیئر لیگ، عمر اکمل کی شاندار پرفارمنس
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) کریبین پریمیئر لیگ کے میچ میں ٹرن باگو نائٹ رائیڈر نے تین وکٹوں سے ایس ٹی لوسیا زوکس سے میچ جیت کر فتح اپنے نام کر لی۔ اس فتح میں عمر اکمل نے اہم کردار ادا کیا جنہوں نے 35 بالوں پر شاندار 73رنز بنا کر ٹیم کو فتح سے ہمکنار… Continue 23reading کریبین پریمیئر لیگ، عمر اکمل کی شاندار پرفارمنس