’’قومی کھیل کو بچانے کی آخری کوشش‘‘ وزیر اعظم نواز شریف میدان میں آ گئے
اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے پیٹرن اوروزیر اعظم میاں نواز شریف نے قومی سینئر اور جونیئر ہاکی ٹیم کے غیر ملکی دوروں کیلئے 5کروڑ روپے کی خصوصی گرانٹ جاری کرنے کی منظوری دیدی ۔ ذرائع کے مطابق پاکستان ہاکی فیڈریشن نے مخدوش مالی حالات کے باعث وزارت بین الصوبائی رابطہ کے… Continue 23reading ’’قومی کھیل کو بچانے کی آخری کوشش‘‘ وزیر اعظم نواز شریف میدان میں آ گئے