دوسرا ٹیسٹ،انگلینڈ نے رنزکاپہاڑ کھڑاکردیا،پاکستانی کھلاڑیوں کی لائن لگ گئی،ابتداء میں ہی بڑا نقصان
اولڈ ٹریفورڈ(نیوزڈیسک)دوسرا ٹیسٹ،انگلینڈ نے رنزکاپہاڑ کھڑاکردیا،پاکستان کو ابتداء میں ہی بڑا نقصان،محمدحفیظ اٹھارہ رنز پر ہی پویلین واپس لوٹ گئے انہیں ووکس نے روٹ کے ہاتھوں نشانہ بنایا،جبکہ اظہر علی بھی صرف ایک رنز پر ووکس کا ہی نشانہ بنے اظہر علی کا ووکس نے اپنی ہی بال پر آسان کیچ تھاما،589رنز کے تعاقب میں… Continue 23reading دوسرا ٹیسٹ،انگلینڈ نے رنزکاپہاڑ کھڑاکردیا،پاکستانی کھلاڑیوں کی لائن لگ گئی،ابتداء میں ہی بڑا نقصان