پاکستان ، انگلینڈ کے درمیان اب تک کھیلی جانیوالی 23ٹیسٹ سیریزکے انوکھے ریکارڈز
لاہور(این این آئی)پاکستان اورانگلینڈکی ٹیموں کے مابین موجودہ سیریزسے قبل10جون 1954ء سے لے کراب تک مجموعی طورپر23ٹیسٹ سیریزکھیلی گئیں جن میں سے8ٹیسٹ سیریزپاکستان نے اور 9ٹیسٹ سیریزانگلینڈنے جیتیں اور6ٹیسٹ سیریزبغیر کسی نتیجے کے اختتام پذیر ہوئیں۔23ٹیسٹ سیریزمیں سے 13ٹیسٹ سیریزانگلینڈمیں،8ٹیسٹ سیریزپاکستان میں اور2 سیریزیواے ای میں کھیلی گئی ۔یواے ای میں کھیلی جانیوالی دونوں سیریزپاکستان… Continue 23reading پاکستان ، انگلینڈ کے درمیان اب تک کھیلی جانیوالی 23ٹیسٹ سیریزکے انوکھے ریکارڈز