بدھ‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2026 

نامور کرکٹر کو بیوی کے ساتھ ’’ڈیٹ‘‘ مہنگی پڑ گئی

datetime 12  اگست‬‮  2016 |

مبئی (نیوز ڈیسک) انڈیا میں محکمہ جنگلات کے حکام نے معروف کرکٹر رویندر جڈیجہ کے اپنی بیوی کے ہمراہ چار ایشیاٹک شیروں کے ساتھ سوشل میڈیا پر تصاویر پوسٹ کرنے پر 20,000 روپے جرمانہ عائد کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق رویندر جدیجہ اور ان کی اہلیہ گجرات کے گیرنیشنل پارک میں سیر کرنے کیلئے گئے۔ جہاں انہوں نے شیروں کے ساتھ سیلفیاں بنوائیں جس پر انہیں جرمانہ کیا گیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ پارک کی سیر کرنے والوں کو اپنی گاڑیوں سے اترنے کی اجازت نہیں ہے۔رویندر جدیجہ اور ان کی اہلیہ نے اس قانون کی خلاف ورزی کی جس پر انہیں جرمانہ کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گلاس برج سے


ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…