بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

باکسر عامر خان نے امریکا میں ٹریننگ کا آغازکر دیا

datetime 10  فروری‬‮  2017

باکسر عامر خان نے امریکا میں ٹریننگ کا آغازکر دیا

نیویارک (این این آئی) باکسر عامر خان نے امریکا میں ٹریننگ کا آغازکر دیا ٗعامر خان ہاتھ کے آپریشن کے باعث چھ ماہ رنگ سے باہر رہے۔پاکستانی نژاد برطانوی باکسرعامر خان کے مطابق امریکی شہرسان فرانسسکو میں بھرپورٹریننگ میں مصروف ہوں،گزشتہ سال جولائی میں میرے ہاتھ کا آپریشن ہوا تھاجس کی وجہ سے باکسنگ سے… Continue 23reading باکسر عامر خان نے امریکا میں ٹریننگ کا آغازکر دیا

’’انڈیا کیا تم دیکھ رہے ہو‘‘۔۔۔پاکستانی بچے نے بھارتیوں کو منہ دکھانے لائق نہ چھوڑا

datetime 10  فروری‬‮  2017

’’انڈیا کیا تم دیکھ رہے ہو‘‘۔۔۔پاکستانی بچے نے بھارتیوں کو منہ دکھانے لائق نہ چھوڑا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب میں موجود بچے نے ایسا کام کردیا کہ بھارتی منہ دکھانے لائق نہ رہے۔تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل کے دوسرے ایڈیشن کا دبئی میں رنگا رنگ آغاز ہوچکا ہے، اس دوران شائقین کرکٹ کا جوش و خروش بھی عروج پر… Continue 23reading ’’انڈیا کیا تم دیکھ رہے ہو‘‘۔۔۔پاکستانی بچے نے بھارتیوں کو منہ دکھانے لائق نہ چھوڑا

پاکستان سپر لیگ نے مقبولیت کے ریکارڈ توڑ دیئے،ناقابل یقین صورتحال

datetime 10  فروری‬‮  2017

پاکستان سپر لیگ نے مقبولیت کے ریکارڈ توڑ دیئے،ناقابل یقین صورتحال

دبئی(آئی این پی) پاکستان سپر لیگ نے سوشل میڈیا پر بھی دھوم مچا دی ،ٹوئٹر پر پی ایس ایل 2017 ٹاپ ٹرینڈ بن آ گیا۔ شائقین کرکٹ بھی شوشل میڈیا پر کافی سر گرم نظر آئے اور دلچسپ تبصرے کرتے رہے۔ ایک صارف نے اپنے ٹوئٹ میں کہا لوگ ویلناٹئن ڈے کا انتظار کر رہے… Continue 23reading پاکستان سپر لیگ نے مقبولیت کے ریکارڈ توڑ دیئے،ناقابل یقین صورتحال

بھارت کو بڑا جھٹکا،بگ تھری کے خاتمے سے پی سی بی کے وارے نیارے ،کتنے ملین اضافی ڈالر ملیں گے؟حیرت انگیزانکشاف

datetime 10  فروری‬‮  2017

بھارت کو بڑا جھٹکا،بگ تھری کے خاتمے سے پی سی بی کے وارے نیارے ،کتنے ملین اضافی ڈالر ملیں گے؟حیرت انگیزانکشاف

دبئی(آئی این پی)بگ تھری کے خاتمے سے پی سی بی کے وارے نیارے ہوگئے کیوں کہ 8 سالہ دورانیہ میں 15 سے 20 ملین ڈالرز اضافی ملیں گے اور پاکستان بورڈ کم سے کم 115 ملین ڈالرز آئی سی سی سے وصول کرے گا۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے حالیہ میٹنگز میں بگ تھری کے… Continue 23reading بھارت کو بڑا جھٹکا،بگ تھری کے خاتمے سے پی سی بی کے وارے نیارے ،کتنے ملین اضافی ڈالر ملیں گے؟حیرت انگیزانکشاف

2012 میں آصف علی زرداری کی سفارش سے کیا کام کروایا؟عاقب جاوید کا ناقابل یقین انکشاف

datetime 10  فروری‬‮  2017

2012 میں آصف علی زرداری کی سفارش سے کیا کام کروایا؟عاقب جاوید کا ناقابل یقین انکشاف

لاہور(آئی این پی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر اور لاہورقلندرزکے ڈائریکٹرکرکٹ آپریشنز عاقب جاوید نے ذکاء اشرف کے دورمیں اْس وقت کے صدر مملکت آصف زرداری سے سفارش کرانے کا اعتراف کرلیاہے۔ اپنے ایک انٹرویو میں عاقب جاویدنے انکشاف کیا ہے کہ 2012ء میں جب وہ نوکری چھوڑکرجانے لگے تھے تو اْس وقت کے… Continue 23reading 2012 میں آصف علی زرداری کی سفارش سے کیا کام کروایا؟عاقب جاوید کا ناقابل یقین انکشاف

کوہلی اور عظیم کر کٹر؟سابق آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ کے بیان پر بھارت میں ہنگامہ

datetime 10  فروری‬‮  2017

کوہلی اور عظیم کر کٹر؟سابق آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ کے بیان پر بھارت میں ہنگامہ

سڈنی (آئی این پی) آسٹریلیا اور انڈیا کے درمیان چار ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ 23 فروری سے پونے میں شروع ہوگا۔اس سیریز سے قبل آسٹریلیا کے سابق کپتان رکی پونٹنگ نے کہا ہے کہ آسٹریلیا کے لیے انڈیا میں سیریز آسان نہیں ہوگی۔ پونٹنگ نے کوہلی کو خطرناک بلے باز قرار دیا… Continue 23reading کوہلی اور عظیم کر کٹر؟سابق آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ کے بیان پر بھارت میں ہنگامہ

’’جھوٹ پکڑاگیا‘‘بھارتی کھلاڑی کی ترپل سنچری کابھانڈہ انڈین میڈیانے ہی پھوڑڈالا

datetime 9  فروری‬‮  2017

’’جھوٹ پکڑاگیا‘‘بھارتی کھلاڑی کی ترپل سنچری کابھانڈہ انڈین میڈیانے ہی پھوڑڈالا

نئی دلی(آئی این پی) بھارتی میڈیا نے مقامی کرکٹر کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی میں ٹرپل سنچری کا پول کھول دیا۔للیتا پارک کا نام گزشتہ روز اس وقت زباں زد عام ہوا جب یہاں پر مقامی ٹی ٹوئنٹی لیگ کے ایک میچ میں مقامی کرکٹر موہت اہلاوت نے صرف 72 گیندوں پر 39 چھکوں کی… Continue 23reading ’’جھوٹ پکڑاگیا‘‘بھارتی کھلاڑی کی ترپل سنچری کابھانڈہ انڈین میڈیانے ہی پھوڑڈالا

پی ایس ایل ، پشاور زلمی کی حمایت کرنے کیلئے کون ساوفد دبئی پہنچ گیا؟جاوید آفریدی کے انکشاف نے پاکستانیوں کے دل جیت لئے

datetime 9  فروری‬‮  2017

پی ایس ایل ، پشاور زلمی کی حمایت کرنے کیلئے کون ساوفد دبئی پہنچ گیا؟جاوید آفریدی کے انکشاف نے پاکستانیوں کے دل جیت لئے

دبئی (آئی این پی)پاکستان سپر لیگ کی ٹیم پشاور زلمی کی حمایت کرنے کیلئے شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال کے بچوں کا گروپ دبئی پہنچ گیا ۔پشاور زلمی نے اپنے آفیشل اکاؤنٹ پر بچوں کی دبئی آمد کا اعلان کیا۔فرنچائز کے مالک جاوید آفریدی نے کہا کہ یہ بچے پشاور زلمی کے مہمان خصوصی ہیں… Continue 23reading پی ایس ایل ، پشاور زلمی کی حمایت کرنے کیلئے کون ساوفد دبئی پہنچ گیا؟جاوید آفریدی کے انکشاف نے پاکستانیوں کے دل جیت لئے

پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن کا میلہ سج گیا

datetime 9  فروری‬‮  2017

پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن کا میلہ سج گیا

دبئی (آئی این پی)رنگ ونور کے سیلاب میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل )کے دوسرے ایڈیشن کا میلہ سج گیا۔ افتتاحی تقریب میں عمدہ پرفارمنس اور دلفریب گانوں کے ذریعے ملک کے چاروں صوبوں اور وفاق کی ثقافت کی منظر کشی کی گئی جبکہ پاکستانی فنکاروں کے ساتھ غیرملکی فنکار نے بھی خوب رنگ… Continue 23reading پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن کا میلہ سج گیا