منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

پشاور زلمی کو کو سپورٹ کرنے والوں کیلئے خوشخبری ۔۔ کیا چیز مفت دی جائے گی ؟ 

datetime 5  مارچ‬‮  2017 |

کراچی (آئی این پی) کراچی کے چائے والے نے پشاور زلمی کو سپورٹ کرنے کیلئے انوکھی آفردیدی۔ پشاور زلمی کی شرٹ پہن کر ا ؤ اور فوڈ سٹریٹ میں مفت چائے کے مزے اڑاؤ ، لاہور میں ہے کرکٹ کا کڑک مقابلہ تو کراچی میں چائے والے نے کی دم دار پیشکش ، فوڈ سٹریٹ میں زلمی کے سپورٹر چائے والے

فاروق آفریدی بھی کرکٹ کے بخار میں مبتلا ہوگئے۔ پشاور زلمی کی شرٹ پہنیں اور تیز کرکٹ چائے کے مزے اڑائیں وہ بھی بالکل مفت۔ فاروق آفریدی نے کھلی آفر دے ڈالی۔ شائقین بھی اس آفر سے فائدہ اٹھانے کے لیے تیار ہیں ، کرکٹ کے منچلے ایسے ہی ہوتے ہیں جن کی دیوانگی کے آگے ایسی آفرز بہت چھوٹی لگتی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…