اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

’’ہم پاکستانی دل کے بھی بڑے ہیں ‘‘ آئی جی پنجاب نے اپنا پی ایس ایل کا ٹکٹ کسے گفٹ کردیا ؟

datetime 5  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آئی این پی ) پاکستان سپر لیگ کا فائنل دیکھنے کے لیے کینیڈا سے آنے والی خاتون گلو کارہ شگفتہ اعوان کو ایک دن کی جدو جہد کے بعد بالآخر ٹکٹ مل گئی جس پر ان کا مایوس چہرہ خوشی سے کھل کھلا اٹھا۔گلو کارہ کو ٹکٹ ملی تو پی ایس ایل کے گن گانے کے ساتھ ساتھ گانے بھی گنگنانے شروع کردئیے۔ میڈ یا رپورٹس کے

مطابق گزشتہ روز ٹکٹ نہ ملنے پر خبروں کی زینت بننے والی گلو کارہ شگفتہ اعوان کی مایوس شکل دیکھ کر آئی جی پنجاب کے دل میں ہمدردی جاگی اور انہوں نے شگفتہ اعوان کو ٹکٹ تحفے میں دے دی۔ٹکٹ ملنے پر شگفتہ اعوان بہت خوش ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ اس بہترین اقدام پر پنجاب پولیس کا شکریہ ادا کرتی ہوں۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…