بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

پی ایس ایل فائنل ۔۔کروڑوں روپے کا جوا پشاور زلمی اور کوئٹہ کا ریٹ کتنا لگ گیا؟

datetime 5  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (آن لائن )پاکستان سپر لیگ کے فائنل کیلئے کراچی سے دبئی تک بکیز بھی سر گرم ہو گئے ہیں، بکیز کی جانب سے پشاور زلمی کو فیورٹ قرار دیا گیا ہے۔پی ایس ایل کے فائنل کیلئے کراچی سے دبئی تک بکیز سرگرم ہو گئے ہیں، بکیز کی جانب سے پشاور زلمی 80 پیسے کے ریٹ سے آگے ہے جبکہ کوئٹہ گلیڈیٹر کا ریٹ ایک روپے 18 پیسے ہے۔ذرائع کے مطابق کراچی میں بکیز نے فائنل کے لیے سٹے بازی کیلئے عارضی

اڈے قائم کر لیے ہیں، جن میں گارڈن، ناظم آباد، سولجر بازار، ڈیفنس، گلشن اقبال، طارق روڈ، بہادر آباد شامل ہے۔ذرائع کا مزید کہناتھاکہ دبئی میں دلیپ کمار، نعمان چیچا، روی ، عرفان موٹن، سکندر آرکے، فیروز پاسپورٹ، ناصر وکی، آصف قلندری، فرحان دبئی، اور فاروق مٹکا کی جانب سے ریٹ کھولے گئے ہیں۔دوسری جانب ایس پی شاہ فیصل علی آصف، ایس پی گلبرگ بشیر بروہی اور ایس پی گلشن ڈاکٹر فہد نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ پولیس کی جانب سے چھاپے جاری ہیں ، کہیں بھی جوے کی اطلاع پر کارروائی کی جائے گی۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…