ہفتہ‬‮ ، 21 مارچ‬‮ 2026 

تحریک انصاف کی کونسی تین اہم شخصیات میچ دیکھنے پہنچ گئیں؟

datetime 5  مارچ‬‮  2017 |

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے لاہور میں پاکستان سپر لیگ کا فائنل میچ کرانے کی شدید مخالفت اور میچ نہ دیکھنے کے اعلان کے باوجود خیبر پختونخوا کے وزرا میچ دیکھنے لاہور پہنچ گئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق عمران خان کی مخالفت اور پنجاب حکومت کے ساتھ ساتھ پی سی بی

حکام پر کڑی تنقید کے باوجود تحریک انصاف کے 3وزرافائنل میچ دیکھنے کیلئے لاہور پہنچ گئے ہیں۔ان وزراء میں شاہ فرمان ، عاطف خان اور شہرام ترکئی شامل ہیں۔ اس کے علاوہ گورنر خیبر پختونخوا اقبال ظفر جھگڑا نے بھی قذافی سٹیڈیم جا کر فائنل میچ دیکھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)


برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…