پی ایس ایل فائنل دیکھنے کینیڈ اسے آئی گلو کارہ کوٹکٹ نہ ملنے پر کس نے اپنا ٹکٹ تحفہ دیدیا؟ جان کر داد دینگے

5  مارچ‬‮  2017

لاہور (آئی این پی ) پاکستان سپر لیگ کا فائنل دیکھنے کے لیے کینیڈا سے آنے والی خاتون گلو کارہ شگفتہ اعوان کو ایک دن کی جدو جہد کے بعد بالآخر ٹکٹ مل گئی جس پر ان کا مایوس چہرہ خوشی سے کھل کھلا اٹھا۔گلو کارہ کو ٹکٹ ملی تو پی ایس ایل کے گن گانے کے ساتھ ساتھ گانے بھی گنگنانے شروع کردئیے۔ میڈ یا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز ٹکٹ نہ ملنے پر خبروں کی زینت بننے والی گلو کارہ شگفتہ اعوان کی مایوس

شکل دیکھ کر آئی جی پنجاب کے دل میں ہمدردی جاگی اور انہوں نے شگفتہ اعوان کو ٹکٹ تحفے میں دے دی۔ٹکٹ ملنے پر شگفتہ اعوان بہت خوش ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ اس بہترین اقدام پر پنجاب پولیس کا شکریہ ادا کرتی ہوں۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…