منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

’’پی ایس ایل فیور تو سرحد بھی پار کر گیا‘‘ بھارتی لیجنڈ سٹارز گلشن گرور اور سنجے کپور نے کیا پیغام بھیج دیا ؟ 

datetime 5  مارچ‬‮  2017 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سپر لیگ اور بوم بوم کی دور دور تک دھوم ہے۔ بھارتی کرکٹر یووراج سنگھ بھی پشاور زلمی کے دیوانے نکلے، کہتے ہیں پی ایس ایل کا فائنل آفریدی کی ٹیم جیتے گی۔بھارتی اداکار

گلشن گرور اور سنجے کپور بھی پشاور زلمی کے فین ہیں۔ دونوں نے ٹیم کی فتح کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کر دیا۔ یووراج سنگھ نے کہا کہ جس ٹیم میں شاہد آفریدی ہو، پی ایس ایل کا ٹائٹل بھی اسی کو جیتنا چاہئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…