مجھے کہا گیا کہ آپ بہت بہادر جج ہیں میں نے کہا جج کو بہادر نہیں بلکہ۔۔۔ جسٹس فائز عیسیٰ کھل کر بول پڑے
لاہور(آن لائن) سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ مجھے کہا گیا کہ آپ بہت بہادر جج ہیں میں نے کہا جج کو بہادر نہیں ڈرپوک ہو نا چاہئے،بہاد ر جج وہ ہو گا جو فیصلہ حق میں دے، جج کو اللہ تعالیٰ اور آئین کا ڈر ہونا چاہئے۔پاکستان میں جتنے… Continue 23reading مجھے کہا گیا کہ آپ بہت بہادر جج ہیں میں نے کہا جج کو بہادر نہیں بلکہ۔۔۔ جسٹس فائز عیسیٰ کھل کر بول پڑے