منگل‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2025 

مہنگائی اور بیروزگاری سے تنگ4 بچوں کے باپ نے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا

datetime 22  جنوری‬‮  2022

مہنگائی اور بیروزگاری سے تنگ4 بچوں کے باپ نے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا

فیصل آباد(این این آئی) فیصل آباد کے علاقہ ڈجکوٹ میں مہنگائی اور بیروزگاری سے تنگ4 بچوں کے باپ نے خود کشی کر لی۔ لکشمی چوک ڈجکوٹ کا رہائشی33سالہ عارف مہنگائی اور بیروزگاری سے تنگ تھا جس پر مشتعل ہو کو اس نے گندم میں رکھنے والی گولیاں کھا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا۔

مرادعلی شاہ آصف زرداری کے منشی ہیں اور ان کے جوتے پالش کرتے ہیں، وفاقی وزیرعلی زیدی

datetime 22  جنوری‬‮  2022

مرادعلی شاہ آصف زرداری کے منشی ہیں اور ان کے جوتے پالش کرتے ہیں، وفاقی وزیرعلی زیدی

لاڑکانہ(این این آئی)وفاقی وزیر علی زیدی نے وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کو آصف زرداری کا منشی قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ سندھ میں اختیارات وزیراعلی ہائوس میں پھنس گئے ہیں،گزشتہ سال بیس ستمبر کو ایک ہفتے میں اختیارات منتقل کرنے کا کہا تھا، مجھے ایسا لگتا ہے کہ دنیا کا سب سے لمبا ایک… Continue 23reading مرادعلی شاہ آصف زرداری کے منشی ہیں اور ان کے جوتے پالش کرتے ہیں، وفاقی وزیرعلی زیدی

لتا منگیشکر ابھی بھی آئی سی یو میں ہیں، دعائوں کی اپیل

datetime 22  جنوری‬‮  2022

لتا منگیشکر ابھی بھی آئی سی یو میں ہیں، دعائوں کی اپیل

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کی لیجنڈری گلوکارہ لتا منگیشکر کے ترجمان نے کہا ہے کہ وہ ابھی بھی انتہائی نگہداشت وارڈ (آئی سی یو) میں داخل ہیں، گلوکارہ کی صحت سے متعلق گردش کرتی جھوٹی خبروں پر یقین نہ کریں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق لتا منگیشکر رواں ماہ 8 جنوری کو کورونا وائرس کا… Continue 23reading لتا منگیشکر ابھی بھی آئی سی یو میں ہیں، دعائوں کی اپیل

اسلام آباد میں تیزی سی پھیلتی کورونا کی پانچویں لہر نے ڈاکٹرز کو متاثر کرنا شروع کر دیا

datetime 22  جنوری‬‮  2022

اسلام آباد میں تیزی سی پھیلتی کورونا کی پانچویں لہر نے ڈاکٹرز کو متاثر کرنا شروع کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں تیزی سی پھیلتی کرونا کی پانچویں لہر نے ڈاکٹرز کو متاثرہ کرنا شروع کر دیا ،ڈاکٹرز کی بڑی تعداد کرونا میں مںبتلا ہونے سے ہییلتھ ورکرز کی شدید کمی کے خطرات جنم لینے لگے۔ پمز انتظامیہ کے مطابق آسلام آباد کے سب سے بڑے ہسپتال پمز… Continue 23reading اسلام آباد میں تیزی سی پھیلتی کورونا کی پانچویں لہر نے ڈاکٹرز کو متاثر کرنا شروع کر دیا

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے متوقع دورہ پاکستان کا اعلان

datetime 22  جنوری‬‮  2022

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے متوقع دورہ پاکستان کا اعلان

اسلام آباد (آن لائن) سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا آئندہ ماہ دورہ پاکستان متوقع ہے ۔ سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ سعودی ولی عہد 22 مارچ کو پاکستان پہنچیں گے۔ سعودی ولی عہد کے ہمراہ ایک اعلی سطح کا وفد بھی پاکستان آئے گا۔ دورہ پاکستان میں سعودی ولی عہد کی اعلی… Continue 23reading سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے متوقع دورہ پاکستان کا اعلان

حکومت نے بیرون ملک سفر کے لیے بوسٹر فیس کی سہولت ختم کردی

datetime 22  جنوری‬‮  2022

حکومت نے بیرون ملک سفر کے لیے بوسٹر فیس کی سہولت ختم کردی

اسلام آباد (این این آئی)حکومت نے بیرون ملک سفر کے لیے بوسٹر فیس کی سہولت ختم کردی۔وزارت صحت نے بیرون ملک سفر کیلئے بوسٹر شاٹ کی فیس ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ بیرون ملک جانے والے اپنے ڈاکیومنٹ دکھا کر فری بوسٹر لگواسکیں گے۔وزارت صحت کے مطابق عام پبلک کے… Continue 23reading حکومت نے بیرون ملک سفر کے لیے بوسٹر فیس کی سہولت ختم کردی

رانا شمیم نے عدلیہ کو اسکینڈلائز کرنے کی کوشش کی، چارج شیٹ جاری

datetime 22  جنوری‬‮  2022

رانا شمیم نے عدلیہ کو اسکینڈلائز کرنے کی کوشش کی، چارج شیٹ جاری

اسلام آباد (این این آئی)سابق چیف جج رانا شمیم پر عائد فرد جرم کی چارج شیٹ جاری کر دی گئی جس میں کہا گیا کہ رانا شمیم نے دستاویز کو لیک کیا اور عدلیہ کو اسکینڈلائز کرنے کی کوشش کی۔گلگت بلتستان کی سپریم ایپلیٹ کورٹ کے سابق چیف جج رانا شمیم پر عائد فرد جرم… Continue 23reading رانا شمیم نے عدلیہ کو اسکینڈلائز کرنے کی کوشش کی، چارج شیٹ جاری

آئوٹ ہونا اچھا نہیں لگتا، محمد رضوان

datetime 22  جنوری‬‮  2022

آئوٹ ہونا اچھا نہیں لگتا، محمد رضوان

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان نے کہا ہے کہ انہیں آئوٹ ہونا اچھا نہیں لگتا ہے۔ایک انٹرویومیں قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے کہا کہ انہیں آئوٹ ہونا اچھا نہیں لگتا، حریف بولر وکٹ لے لیں تو عجیب لگتا ہے۔انہوں… Continue 23reading آئوٹ ہونا اچھا نہیں لگتا، محمد رضوان

سابق لیگی وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے ملک میں ترقی کے حکومتی دعوؤں کی تصدیق کردی

datetime 22  جنوری‬‮  2022

سابق لیگی وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے ملک میں ترقی کے حکومتی دعوؤں کی تصدیق کردی

اسلام آباد (این این آئی) مسلم لیگ (ن)کے رہنما سابق وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے ملک میں ترقی کے حکومتی دعوؤں کی تصدیق کردی۔ایک انٹرویومیں مفتاح اسماعیل نے کہا کہ اس میں بحث والی بات نہیں کہ ملک میں پچھلے سال چار سے پانچ فیصد کی شرح سے ترقی ہوئی ہے۔مفتاح اسماعیل نے کہا کہ یہ… Continue 23reading سابق لیگی وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے ملک میں ترقی کے حکومتی دعوؤں کی تصدیق کردی