اومیکرون کا خوف ٗ امریکا نے چین کی پروازوں پر پابندی عائد کردی
واشنگٹن(این این آئی )امریکا نے بھی چین سے آنے والی 44 پروازیں 2 ماہ کے لیے معطل کردیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا نے کورونا کی نئی قسم اومیکرون کے پھیلاو کو روکنے کے لیے چین سے آنے والی پروازوں پر 30 جنوری سے پابندی عائد کردی۔امریکی حکام کے مطابق چین سے آنے والی… Continue 23reading اومیکرون کا خوف ٗ امریکا نے چین کی پروازوں پر پابندی عائد کردی