منگل‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2025 

کراچی گرین بس پر پتھراؤ، بس کے شیشے ٹوٹ گئے

datetime 23  جنوری‬‮  2022

کراچی گرین بس پر پتھراؤ، بس کے شیشے ٹوٹ گئے

کراچی (این این آئی)کراچی میں گرین لائن بس سروس پر پتھراؤ کیا گیا جس کے نتیجے میں بسوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔میڈیا رپورٹ کے کے مطابق کراچی میں گرین لائن بسوں پر چار جگہوں پر پتھراؤ کیا گیا جس کے نتیجے میں بسوں کے شیشے ٹوٹ گئے، پتھراؤ کے فوری بعد کے مناظر کی ویڈیو… Continue 23reading کراچی گرین بس پر پتھراؤ، بس کے شیشے ٹوٹ گئے

وزیر اعظم عمران خان کا گورنر پنجاب چوہدری سرور کی چھٹی کروانے کا فیصلہ

datetime 23  جنوری‬‮  2022

وزیر اعظم عمران خان کا گورنر پنجاب چوہدری سرور کی چھٹی کروانے کا فیصلہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی اعزاز سید نے اپنے آج کے کالم میں انکشاف کیا ہے کہ مجھے ابھی تک عمران خان تو تبدیل ہوتے نظرنہیں آرہے البتہ عمران خان مارچ تک مئی میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کی تیاری کے سلسلے میں گورنرپنجاب کوضرورتبدیل کرنے جارہے ہیں۔ ادھرعمران خان کی طرف سے یہ نظریہ کہ پاکستان… Continue 23reading وزیر اعظم عمران خان کا گورنر پنجاب چوہدری سرور کی چھٹی کروانے کا فیصلہ

ملک میں مہنگائی کی وجہ سے راتوں کو نیند نہیں آتی ، وزیراعظم عمران خان

datetime 23  جنوری‬‮  2022

ملک میں مہنگائی کی وجہ سے راتوں کو نیند نہیں آتی ، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک میں مہنگائی کی وجہ سے راتوں کو نیند نہیں آتی۔اتوار کو وزیراعظم عمران خان نے عوام سے براہ راست رابطے کے سلسلے میں اعلان کردہ ”آپ کا وزیراعظم آپ کے ساتھ ”پروگرام میں مہنگائی کے حوالے سے سوال پر وزیر اعظم نے کہاکہ مہنگائی… Continue 23reading ملک میں مہنگائی کی وجہ سے راتوں کو نیند نہیں آتی ، وزیراعظم عمران خان

مردہ شخص کی پنشن نکلوانے کی کوشش ٗ بینک کی شرط پر نوجوان اپنے ساتھ مردہ ہی اٹھا لائے

datetime 23  جنوری‬‮  2022

مردہ شخص کی پنشن نکلوانے کی کوشش ٗ بینک کی شرط پر نوجوان اپنے ساتھ مردہ ہی اٹھا لائے

کارلو(این این آئی) آئر لینڈ کی پولیس ایک عجیب و غریب واقعے کی تحقیقات میں مصروف ہے جس میں ایک مردہ شخص کو اس کی پینشن وصول کرنے کیلئے پوسٹ آفس میں باقاعدہ لایا گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق آئرلینڈ کے قصبے کارلو میں 2 نوجوان ایک بوڑھے مرد کے بیجان جسم کو سہارا دیے ہوئے مقامی… Continue 23reading مردہ شخص کی پنشن نکلوانے کی کوشش ٗ بینک کی شرط پر نوجوان اپنے ساتھ مردہ ہی اٹھا لائے

سانحہ سیالکوٹ، کولمبو میں پریانتھاکماراکی یاد میں منعقدہ تقریب کے دوران بیوہ نے حکومت پاکستان سے بڑی اپیل کردی

datetime 23  جنوری‬‮  2022

سانحہ سیالکوٹ، کولمبو میں پریانتھاکماراکی یاد میں منعقدہ تقریب کے دوران بیوہ نے حکومت پاکستان سے بڑی اپیل کردی

کولمبو(مانیٹرنگ ڈیسک) سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو میں پاکستانی ہائی کمیشن کی طرف سے پاکستان میں مشتعل ہجوم کے ہاتھوں قتل ہونے والے پریانتھا کمار اکی یاد میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں مقتول کی فیملی نے بھی شرکت کی۔ اس تقریب میں گفتگو کرتے ہوئے 48سالہ مقتول پریانتھا کی بیوہ نیلوشی… Continue 23reading سانحہ سیالکوٹ، کولمبو میں پریانتھاکماراکی یاد میں منعقدہ تقریب کے دوران بیوہ نے حکومت پاکستان سے بڑی اپیل کردی

اگر افغانیوں کی فوری مدد نہ کی گئی تو وہ فاقوں سے مر جائیں گے

datetime 23  جنوری‬‮  2022

اگر افغانیوں کی فوری مدد نہ کی گئی تو وہ فاقوں سے مر جائیں گے

اسلام آباد(این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے ایک بار پھر عالمی برادری پرزور دیا ہے کہ وہ افغان عوام کو فوری انسانی ریلیف فراہم کرے،جنہیں شدید غذائی قلت کا سامنا ہے۔ اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ عالمی برادری کے لئے یہ فوری نوعیت کا معاملہ ہے اور اقوام متحدہ کے متفقہ طور… Continue 23reading اگر افغانیوں کی فوری مدد نہ کی گئی تو وہ فاقوں سے مر جائیں گے

”کسی کو وزیراعظم بنوا سکتا تو خود نہ وزیراعظم بن جاتا“ چوہدری سرور

datetime 23  جنوری‬‮  2022

”کسی کو وزیراعظم بنوا سکتا تو خود نہ وزیراعظم بن جاتا“ چوہدری سرور

لاہور( این این آئی)گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ کسی کو وزیر اعظم بنوانا تو دور کی بات کوئی اکیلا شخص کسی کو رکن قومی اسمبلی بھی نہیں بنواسکتا ،عمران خان اپنی 22سالہ جدو جہد،کارکنوں کی محنت اور عوام کے ووٹوں سے وزیر اعظم بنے ہیں،میں نے یہ کبھی نہیں کہا کہ… Continue 23reading ”کسی کو وزیراعظم بنوا سکتا تو خود نہ وزیراعظم بن جاتا“ چوہدری سرور

محمدرضوان نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی کرکٹر آف دی ایئرکا ایوارڈ جیت لیا

datetime 23  جنوری‬‮  2022

محمدرضوان نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی کرکٹر آف دی ایئرکا ایوارڈ جیت لیا

اسلام آباد(این این آئی)آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی کرکٹر آف دی ایئر کا ایوارڈ محمد رضوان نے جیت لیا ۔تفصیلات کے مطابق کرکٹ کی تاریخ میں بے شمار ریکارڈز حاصل کرنے کے بعد پاکستانی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بیٹر وکٹ کیپر محمد رضوان نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی کرکٹر آف دی ایئر کا… Continue 23reading محمدرضوان نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی کرکٹر آف دی ایئرکا ایوارڈ جیت لیا

فائرنگ، بھتہ مانگنے کا الزام سابق مشیر وزیر اعلیٰ اور اس کے 6 ساتھیوں کیخلاف مقدمہ درج

datetime 23  جنوری‬‮  2022

فائرنگ، بھتہ مانگنے کا الزام سابق مشیر وزیر اعلیٰ اور اس کے 6 ساتھیوں کیخلاف مقدمہ درج

گجرات (این این آئی)گجرات میں سابق مشیر وزیر اعلیٰ چوہدری نعیم رضا اور اس کے 6 ساتھیوں پر فائرنگ اور بھتہ مانگنے کے الزام میں مقدمہ درج کرلیا گیا، چوہدری نعیم رضا نے 10 فروری تک عبوری ضمانت کروا لی ہے۔پولیس کے مطابق مقدمہ تھانہ ککرالی والی میں درج کیا گیا ہے جس میں مدعی… Continue 23reading فائرنگ، بھتہ مانگنے کا الزام سابق مشیر وزیر اعلیٰ اور اس کے 6 ساتھیوں کیخلاف مقدمہ درج