اتوار‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2025 

سعودی عرب سے آئی خاتون سائرہ اپنی 2 بیٹیوں اور 2 بیٹوں سمیت پراسرار طور پر لاپتا ہوگئی

datetime 23  جنوری‬‮  2022

سعودی عرب سے آئی خاتون سائرہ اپنی 2 بیٹیوں اور 2 بیٹوں سمیت پراسرار طور پر لاپتا ہوگئی

گوجرانوالہ(این این آئی)سعودی عرب سے آئی خاتون سائرہ اپنی 2 بیٹیوں اور 2 بیٹوں سمیت لاپتا ہوگئی۔میڈیا کے مطابق پنجاب کے شہر سرائے عالمگیر کے نواحی علاقے فاروق ٹاؤن کی رہائشی خاتون اپنے 4 بچوں سمیت پراسرار طور پر غائب ہوگئی۔ پولیس حکام کے مطابق اغوا ہونے والی خاتون اور چاروں بچے تین ہفتے قبل… Continue 23reading سعودی عرب سے آئی خاتون سائرہ اپنی 2 بیٹیوں اور 2 بیٹوں سمیت پراسرار طور پر لاپتا ہوگئی

ملک کے مختلف علاقوں میں مزید بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی، کئی اضلاع کا زمینی رابطہ منقطع ہو گیا

datetime 23  جنوری‬‮  2022

ملک کے مختلف علاقوں میں مزید بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی، کئی اضلاع کا زمینی رابطہ منقطع ہو گیا

مظفر آباد /گلگت/اسلام آباد /پشاور /کوئٹہ/کراچی /لاہور (این این آئی) آزاد کشمیر ، گلگت بلتستان اور وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش ، مری اورپہاڑوں پر برف باری کا سلسلہ اتوار کو بھی جاری رہا جس کے باعث سردی کی شدت مزید بڑھ گئی ،شدید برف باری کے باعث رابطہ… Continue 23reading ملک کے مختلف علاقوں میں مزید بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی، کئی اضلاع کا زمینی رابطہ منقطع ہو گیا

باس اور چپڑاسی نہ کہیں جانے اور نہ منہ دکھانے کے قابل رہے ہیں، رانا ثناء اللہ کا شیخ رشید کو جواب

datetime 23  جنوری‬‮  2022

باس اور چپڑاسی نہ کہیں جانے اور نہ منہ دکھانے کے قابل رہے ہیں، رانا ثناء اللہ کا شیخ رشید کو جواب

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ خاں نے وزیرداخلہ شیخ رشید کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ باس اور چپڑاسی نہ کہیں جانے اور نہ منہ دکھانے کے قابل رہے ہیں۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ جن کے کرائے کے ترجمان اْن… Continue 23reading باس اور چپڑاسی نہ کہیں جانے اور نہ منہ دکھانے کے قابل رہے ہیں، رانا ثناء اللہ کا شیخ رشید کو جواب

پاکستان نے 6 ماہ کی سب سے زیادہ آئی ٹی برآمدات عبور کر لیں

datetime 23  جنوری‬‮  2022

پاکستان نے 6 ماہ کی سب سے زیادہ آئی ٹی برآمدات عبور کر لیں

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما و سینیٹر فیصل جاوید خان نے کہا ہے کہ پاکستان نے 6 ماہ کے عرصے کی سب سے زیادہ آئی ٹی برآمدات عبور کر لیں۔ پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما و سینیٹر فیصل جاوید خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کیے گئے… Continue 23reading پاکستان نے 6 ماہ کی سب سے زیادہ آئی ٹی برآمدات عبور کر لیں

پاکستان کے اندر سے 8 ہزار ارب ٹیکس اکٹھا کر کے دکھاؤں گا، عمران خان

datetime 23  جنوری‬‮  2022

پاکستان کے اندر سے 8 ہزار ارب ٹیکس اکٹھا کر کے دکھاؤں گا، عمران خان

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ پاکستان کے اندر سے 8 ہزار اب ٹیکس اکٹھا کر کے دکھاؤں گا۔ اتوار کو وزیراعظم عمران خان نے ”آپ کا وزیراعظم آپ کے ساتھ“ پروگرام میں براہ راست عوام کے سوالوں کے جواب دیتے ہوئے کہاکہ سترسال کی خراب چیزیں ایک دم ٹھیک نہیں… Continue 23reading پاکستان کے اندر سے 8 ہزار ارب ٹیکس اکٹھا کر کے دکھاؤں گا، عمران خان

پاکستان کی چین کو برآمدات ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

datetime 23  جنوری‬‮  2022

پاکستان کی چین کو برآمدات ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

اسلام آباد (این این آئی)2021 کے دوران پاکستان کی چین کو برآمدات کا حجم ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔جنرل ایڈمنسٹریشن آف کسٹمز آف چائنہ (جی اے سی سی) کے جاری کردہ باضابطہ اعداد و شمار کے مطابق 2021 میں پاکستان اور چین کے درمیان باہمی تجارت کا حجم 27 ارب… Continue 23reading پاکستان کی چین کو برآمدات ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

مہنگائی بہت ہوگئی کیا ہم تھوڑا سا گھبرا لیں؟ خاتون کا وزیراعظم سے سوال

datetime 23  جنوری‬‮  2022

مہنگائی بہت ہوگئی کیا ہم تھوڑا سا گھبرا لیں؟ خاتون کا وزیراعظم سے سوال

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان سے ٹیلیفونک گفتگو میں خاتون نے سوال کیاکہ مہنگائی بہت ہوگئی کیا ہم تھوڑا سا گھبرالیں؟ جس پر وزیر اعظم نے جواب دیا ہے کہ ایک گھنٹے میں اپنے موبائل پر ساری معلومات مل جاتی ہے کہ کہاں کتنی مہنگائی ہے لیکن بدقسمتی ہے کہ مایوسی پھیلائی جارہی… Continue 23reading مہنگائی بہت ہوگئی کیا ہم تھوڑا سا گھبرا لیں؟ خاتون کا وزیراعظم سے سوال

طالبان ترجمان کے ہاتھوں امریکی شہری نے اسلام قبول کرلیا،اسلامی نام محمد عیسیٰ رکھا گیا

datetime 23  جنوری‬‮  2022

طالبان ترجمان کے ہاتھوں امریکی شہری نے اسلام قبول کرلیا،اسلامی نام محمد عیسیٰ رکھا گیا

کابل(این این آئی) امارت اسلامیہ افغانستان میں امریکی شہری کرسٹوفر نے اسلام کی حقانیت کا اقرار کرتے ہوئے طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کے ہاتھوں اسلام قبول کرلیا۔ افغانستان کی سرکاری نیوز ایجنسی کے مطابق طویل عرصے سے افغانستان میں مقیم امریکی شہری کرسٹو فر نے اسلام کے آفاقی پیغام کی حقانیت کو پہچان… Continue 23reading طالبان ترجمان کے ہاتھوں امریکی شہری نے اسلام قبول کرلیا،اسلامی نام محمد عیسیٰ رکھا گیا

عمران خان صاحب اب رونے دھونے اور ڈرامہ کرنے کا کوئی فائدہ نہیں، سامان اٹھائیں اور چلتے بنیں، مریم نواز

datetime 23  جنوری‬‮  2022

عمران خان صاحب اب رونے دھونے اور ڈرامہ کرنے کا کوئی فائدہ نہیں، سامان اٹھائیں اور چلتے بنیں، مریم نواز

لاہور(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ اقتدار سے نکالنے پر خطرناک ہونے کی دھمکیاں گیدڑ بھبھکیاں ہیں، جس دن آپ اقتدار سے نکلے عوام شکرانے کے نفل پڑھیں گے،عمران خان صاحب اب رونے دھونے اور ڈرامہ کرنے کا کوئی فائدہ نہیں، سامان اٹھائیں اور چلتے بنیں،جتنے… Continue 23reading عمران خان صاحب اب رونے دھونے اور ڈرامہ کرنے کا کوئی فائدہ نہیں، سامان اٹھائیں اور چلتے بنیں، مریم نواز