اگر حکومت سے باہر نکل آیا تو اپوزیشن کیلئے زیادہ خطرناک ہوں گا، وزیر اعظم کا انتباہ
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی پر شدید تنقید کرتے ہوئے خبر دار کیا ہے کہ اگر حکومت سے باہر نکل آیا تو زیادہ خطرناک ہوں گا، دو خاندانوں کو این آر او دینا ملک سے سب سے بڑی غداری ہے،جنرل پرویز مشرف… Continue 23reading اگر حکومت سے باہر نکل آیا تو اپوزیشن کیلئے زیادہ خطرناک ہوں گا، وزیر اعظم کا انتباہ