منگل‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2025 

بہن بھائی کو محافظ بنا کر بینک سے پیسے نکلوانے گئی، بھائی نے ڈاکوؤں کے ساتھ مل کر بہن کو لوٹ لیا

datetime 23  جنوری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (نیوز ڈیسک) بہن اپنے بھائی کو اپنے ساتھ بطور محافظ لے کر بینک سے پیسے نکلوانے گئی لیکن بھائی ڈاکوؤں سے مل گیا اور اس نے ماں اور بہن کو ہی لوٹ لیا۔

اس بھائی کا کہنا تھا کہ ہمارا مشورہ تھا کہ تم لوگ میرے پاؤں پر فائر کرنا، سارے ڈر جائیں تو آپ جو مسئلہ ہو گا کر لینا۔ مریم بی بی کو ان کے شوہر نے بیرون ملک سے بینک میں رقم بھیجی، وہ اپنے بھائی کے ہمراہ چھ لاکھ روپے لے کر نکلتی ہے، مریم اور اس کی والدہ اور بھائی تینوں بینک جاتے ہیں اور پیسے نکلوا کر نکلتے ہیں، مریم تو اپنے بھائی کو اپنا محافظ سمجھ رہی تھی لیکن وہ خود ڈاکوؤں سے ملا ہوا تھا، ملزم ندیم کا کہنا تھا کہ میری وقار سے بات ہوئی تھی کہ ایسے واردات کرنی ہے۔ وقار نے آ کر میری ٹانگوں میں فائر کئے اور والدہ نے ڈر کر پرس پھینک دیا اور وہ اٹھا کر وہاں سے فرار ہو گیا۔ تین بندے تھے اور دو دو لاکھ آپس میں تقسیم کرنے تھے۔ ملزم ندیم کا کہنا تھا کہ دماغ نے کام ہی نہیں کیا اور یہ عمل کر بیٹھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مورج میں چھ دن


ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…