اتوار‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2025 

جس کی نوکری نوٹس پیریڈ پر چل رہی ہو وہ شہباز شریف کو یاد کرے گا ،مریم اورنگزیب

datetime 23  جنوری‬‮  2022

جس کی نوکری نوٹس پیریڈ پر چل رہی ہو وہ شہباز شریف کو یاد کرے گا ،مریم اورنگزیب

اسلام آباد(آن لائن )پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ جس کی نوکری نوٹس پیریڈ پر چل رہی ہو وہ شہباز شریف کو یاد کرے گا ، عمران خان نے عوام سے گفتگو نہیں بلکہ نوکری میں توسیع کی درخواست تھی ، ایک ہارے ہوئے، مایوس، نالائق اور چور ثابت… Continue 23reading جس کی نوکری نوٹس پیریڈ پر چل رہی ہو وہ شہباز شریف کو یاد کرے گا ،مریم اورنگزیب

ایران نے ہولوکاسٹ سے متعلق اقوام متحدہ کی قرارداد مسترد کر دی

datetime 23  جنوری‬‮  2022

ایران نے ہولوکاسٹ سے متعلق اقوام متحدہ کی قرارداد مسترد کر دی

تہران(این این آئی)ایران نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ہولوکاسٹ کی مذمت میں منظور کی جانے والی قرار داد کو مسترد کردیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایرانی وزارت خارجہ نے ہولوکاسٹ پر اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی قرارداد کو مسترد کردیا اور اسے جرائم پر پردہ ڈالنے کے لیے قابض کے ذریعے… Continue 23reading ایران نے ہولوکاسٹ سے متعلق اقوام متحدہ کی قرارداد مسترد کر دی

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شکست پربھارتی شائقین کو شامی پر تنقید نہیں کرنی چاہیے تھی ، محمد رضوان

datetime 23  جنوری‬‮  2022

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شکست پربھارتی شائقین کو شامی پر تنقید نہیں کرنی چاہیے تھی ، محمد رضوان

اسلام آباد (این این آئی) قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین اور پی ایس ایل میں ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان نے کہا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شکست پر بھارتی شائقین کو شامی پر تنقید نہیں کرنی چاہیے تھی ۔ ایک انٹرویو میں محمد شامی پر تنقید کے سوال پر رضوان… Continue 23reading ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شکست پربھارتی شائقین کو شامی پر تنقید نہیں کرنی چاہیے تھی ، محمد رضوان

مری اور گلیات میں اب تک ڈیڑھ فٹ سے زائد برف پڑچکی ،نظام زندگی مفلوج ہوگیا

datetime 23  جنوری‬‮  2022

مری اور گلیات میں اب تک ڈیڑھ فٹ سے زائد برف پڑچکی ،نظام زندگی مفلوج ہوگیا

مری (این این آئی)مری اور گلیات میں اب تک ڈیڑھ فٹ سے زائد برف پڑچکی، جس کے باعث نظام زندگی مفلوج ہوگیا۔مری اور گلیات میں تیز برف باری کا سلسلہ اتوار کو بھی جاری رہا ،نتھیا گلی سے مری جانے والی سڑک پر 3 مقامات پر برفانی تودے گرنے سے بند ہوگئی۔سیاحوں کو مری آنے… Continue 23reading مری اور گلیات میں اب تک ڈیڑھ فٹ سے زائد برف پڑچکی ،نظام زندگی مفلوج ہوگیا

مشرف نے 2 گھرانوں کی چوری معاف کرکے جرم کیا ، وزیر اعظم

datetime 23  جنوری‬‮  2022

مشرف نے 2 گھرانوں کی چوری معاف کرکے جرم کیا ، وزیر اعظم

اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے سابق وزیر اعظم نوازشریف اور سابق صدر آصف علی زر داری پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مشرف نے 2 گھرانوں کی چوری معاف کرکے جرم کیا ۔ اتوار کو ’’آپ کا وزیر اعظم،آپ کے ساتھ‘‘لائیو ٹرانسمیشن میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا… Continue 23reading مشرف نے 2 گھرانوں کی چوری معاف کرکے جرم کیا ، وزیر اعظم

سودی نظام سے نجات کے بغیر ملک ترقی نہیں کرسکتا، 74 سال گزر گئے مگر ایک گھنٹہ کے لیے بھی یہاں اسلام نافذ نہیں ہوا،سینیٹرسراج الحق

datetime 23  جنوری‬‮  2022

سودی نظام سے نجات کے بغیر ملک ترقی نہیں کرسکتا، 74 سال گزر گئے مگر ایک گھنٹہ کے لیے بھی یہاں اسلام نافذ نہیں ہوا،سینیٹرسراج الحق

ٹنڈوآدم(این این آئی)امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹرسراج الحق نے کہا ہے کہ سودی نظام سے نجات کے بغیر ملک ترقی نہیں کرسکتا،حکمرانوں نے آئی ایم ایف کے دبائو میں آکر ایک گھنٹے میں 36 قانون پاس کرکے ایسٹ انڈیا کمپنی کی یاد تازہ کردی ہے،جس سے مہنگائی کا مزید طوفان آئے گا،ہمارے تمام مسائل کا… Continue 23reading سودی نظام سے نجات کے بغیر ملک ترقی نہیں کرسکتا، 74 سال گزر گئے مگر ایک گھنٹہ کے لیے بھی یہاں اسلام نافذ نہیں ہوا،سینیٹرسراج الحق

کے ایل راہول کی وکٹ ورلڈ کپ کا بہترین لمحہ تھا، شاہین آفریدی

datetime 23  جنوری‬‮  2022

کے ایل راہول کی وکٹ ورلڈ کپ کا بہترین لمحہ تھا، شاہین آفریدی

کراچی (این این آئی)قومی ٹیم کے فاسٹ بولر اور پی ایس ایل میں لاہور قلندرز کے کپتان شاہین آفریدی نے کہا ہے کہ ٹی 20 ورلڈ کپ میں کے ایل راہول کی وکٹ ورلڈ کپ کا بہترین لمحہ تھا۔ایک انٹرویومیں فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے کہا کہ ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف میچ… Continue 23reading کے ایل راہول کی وکٹ ورلڈ کپ کا بہترین لمحہ تھا، شاہین آفریدی

صبح اٹھ کر ایک گھنٹے میں مجھے ساری معلومات مل جاتی ہے کہ کس طبقے پر کیا گزر رہی ہے، وزیر اعظم

datetime 23  جنوری‬‮  2022

صبح اٹھ کر ایک گھنٹے میں مجھے ساری معلومات مل جاتی ہے کہ کس طبقے پر کیا گزر رہی ہے، وزیر اعظم

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ صبح اٹھ کر ایک گھنٹے میں مجھے ساری معلومات مل جاتی ہے کہ کس طبقے پر کیا گزر رہی ہے۔توار کو ’’آپ کا وزیراعظم آپ کے ساتھ‘‘ میں عوام کے سوالات کے جواب کے دوران انہوںنے کہاکہ کہ کوشش تھی کہ ہر ماہ لوگوں… Continue 23reading صبح اٹھ کر ایک گھنٹے میں مجھے ساری معلومات مل جاتی ہے کہ کس طبقے پر کیا گزر رہی ہے، وزیر اعظم

پنجاب کی جیلوں میں ایڈز کے سینکڑوں مریضوں کی موجودگی کا انکشاف

datetime 23  جنوری‬‮  2022

پنجاب کی جیلوں میں ایڈز کے سینکڑوں مریضوں کی موجودگی کا انکشاف

لاہور (این این آئی)پنجاب کی جیلوں میں قید ملزمان کا ایڈز جیسی خطرناک بیماریوں میں مبتلا ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔نجی ٹی وی نے ذروائع کے حوالے سے بتایاکہ ہیپاٹائٹس بی اور سی میں مبتلا قیدیوں کی تعداد سینکڑوں میں پہنچ گئی ہے۔محکمہ جیل خانہ جات پنجاب کی رپورٹ کے مطابق اس وقت 42 جیلوں… Continue 23reading پنجاب کی جیلوں میں ایڈز کے سینکڑوں مریضوں کی موجودگی کا انکشاف