اتوار‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2025 

ادویات بھی عوامی پہنچ سے دور ہونے لگیں، منی بجٹ کے بعد 100سے زائد ادویات کی قیمتوں میں بھاری اضافہ

datetime 24  جنوری‬‮  2022

ادویات بھی عوامی پہنچ سے دور ہونے لگیں، منی بجٹ کے بعد 100سے زائد ادویات کی قیمتوں میں بھاری اضافہ

پشاور(آن لائن) منی بجٹ کے بعد 100سے زائد ادویات کی قیمتوں میں 10روپے سے 350روپے تک اضافہ ہو گیا ہے ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کے باعث مریضوں اور ان کے لواحقین کی چیخیں نکل گئی ہیں جبکہ بیشتر ادویات کے کاروبار کرنے والے تاجروں نے پرانے سٹاک کو بھی نئی قیمتوں پر فروخت کرنا… Continue 23reading ادویات بھی عوامی پہنچ سے دور ہونے لگیں، منی بجٹ کے بعد 100سے زائد ادویات کی قیمتوں میں بھاری اضافہ

انٹر بینک میں ڈالر مہنگا ہو گیا

datetime 24  جنوری‬‮  2022

انٹر بینک میں ڈالر مہنگا ہو گیا

کراچی (آن لائن)انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے پاکستانی روپیہ کی قدر گر گئی ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق پیر کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں30پیسے کا اضافہ ہوا جس کے بعد ڈالر کی قیمت خرید 176.15روپے سے بڑھ کر176.40روپے اور قیمت فروخت176.30روپے… Continue 23reading انٹر بینک میں ڈالر مہنگا ہو گیا

نوازشریف کی وطن واپسی کا معاملہ،اٹارنی جنرل آفس نے شہباز شریف کو خط لکھ دیا

datetime 24  جنوری‬‮  2022

نوازشریف کی وطن واپسی کا معاملہ،اٹارنی جنرل آفس نے شہباز شریف کو خط لکھ دیا

اسلام آباد(آن لائن) نوازشریف کی وطن واپسی کا معاملہ،اٹارنی جنرل آفس نے نوازشریف کی واپسی کے ضامن شہباز شریف کو خط لکھ دیا۔خط میں میاں نواز شریف کے ضامن میاں شہباز شریف کو لاہور ہائیکورٹ میں دی انڈرٹیکنگ پر عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس… Continue 23reading نوازشریف کی وطن واپسی کا معاملہ،اٹارنی جنرل آفس نے شہباز شریف کو خط لکھ دیا

لاہور پریس کلب کے باہر فائرنگ کرکے معروف صحافی کو قتل کردیا گیا

datetime 24  جنوری‬‮  2022

لاہور پریس کلب کے باہر فائرنگ کرکے معروف صحافی کو قتل کردیا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)نجی ٹی وی کے کرائم رپورٹر کو پریس کلب کے باہر فائرنگ کے قتل کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی کیپٹل کے کرائم رپورٹر حسنین شاہ اپنے کار پر لاہور پریس کے باہر سے گزر رہے تھے کہ نامعلوم دو افراد موٹر سائیکل پر آئے… Continue 23reading لاہور پریس کلب کے باہر فائرنگ کرکے معروف صحافی کو قتل کردیا گیا

ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ گھی کی قیمت نے ریکارڈ قائم کر دیا

datetime 24  جنوری‬‮  2022

ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ گھی کی قیمت نے ریکارڈ قائم کر دیا

پشاور(آن لائن) ملک کی تاریخ میں پہلی مرتبہ گھی 400روپے فی کلو تک پہنچ گیا ہے گھی کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ ہو گیا ہے گھی تیسر ے درجے کا کا ٹن 5ہزار 200روپے تک پہنچ گیا ہے کاٹن میں 400روپے تک کااضافہ ہو گیا ہے پہلے درجے کے گھی فی کلو 400روپے تک پہنچ… Continue 23reading ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ گھی کی قیمت نے ریکارڈ قائم کر دیا

شہزاد اکبر کے استعفیٰ دینے کی بڑی وجہ سامنے آگئی

datetime 24  جنوری‬‮  2022

شہزاد اکبر کے استعفیٰ دینے کی بڑی وجہ سامنے آگئی

اسلا م آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے شہزاد اکبر کے استعفیٰ دینے کی وجہ بیان کر دی ۔ تفصیلات کے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر شہباز گل نے شہزاد اکبر کے استعفیٰ دینےکے حوالے سے کہا ہےکہ ’’شہزاد اکبر صاحب نے فیصلہ کیا ہے کہ… Continue 23reading شہزاد اکبر کے استعفیٰ دینے کی بڑی وجہ سامنے آگئی

ریاض میں عصمت فروشی کا اڈہ چلانے کے الزام میں پاکستانی شہری گرفتار

datetime 24  جنوری‬‮  2022

ریاض میں عصمت فروشی کا اڈہ چلانے کے الزام میں پاکستانی شہری گرفتار

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سعودی عرب کے شہر ریاض میں جسم فروشی کا اڈہ چلانے کے الزام میں پاکستانی شہری کوگرفتار کر لیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق سعودی پبلک پراسیکیوٹرنے عصمت فروشی کا دھندہ کرانے والے ایک پاکستانی شہری کی گرفتاری کا حکم جاری کیا ۔العربیہ نیٹ کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک وڈیو وائرل… Continue 23reading ریاض میں عصمت فروشی کا اڈہ چلانے کے الزام میں پاکستانی شہری گرفتار

حکومت کا شہزاد اکبر کو مزید اہم ذمہ داریاں دینے کا عندیہ

datetime 24  جنوری‬‮  2022

حکومت کا شہزاد اکبر کو مزید اہم ذمہ داریاں دینے کا عندیہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی )وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے شہزاد اکبر کے مستعفی ہونے پر اپنے ردعمل کا اظہار کیا ہے ۔ ٹویٹر پیغام میں فواد چودھری کا کہنا تھا کہ شہزاد اکبر نے شدید دبائو میں اپنی خدمات سر انجام دیں ، مافیاز کیخلاف کام کرنا آسان ہدف… Continue 23reading حکومت کا شہزاد اکبر کو مزید اہم ذمہ داریاں دینے کا عندیہ

طیارے کے پہیے میں چھپ کرہالینڈ پہنچنے والا شخص گرفتار

datetime 24  جنوری‬‮  2022

طیارے کے پہیے میں چھپ کرہالینڈ پہنچنے والا شخص گرفتار

ایمسٹرڈیم (آن لائن) ہوائی جہاز کے پہیے میں چھپ کرہالینڈ پہنچنے والے شخص کوگرفتارکرلیا گیا۔غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی افریقہ کے شہرجوہانسبرگ سے ایمسٹرڈیم پہنچنے والے کارگو طیارے کے اگلے پہیے میں چھپ کرسفرکرنے والے شخص کو پولیس نے گرفتارکرلیا۔حکام کا کہنا ہے کہ 11 گھنٹے کی پرواز کے دوران بلندی پر سردی… Continue 23reading طیارے کے پہیے میں چھپ کرہالینڈ پہنچنے والا شخص گرفتار