بدھ‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2025 

ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ گھی کی قیمت نے ریکارڈ قائم کر دیا

datetime 24  جنوری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(آن لائن) ملک کی تاریخ میں پہلی مرتبہ گھی 400روپے فی کلو تک پہنچ گیا ہے گھی کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ ہو گیا ہے گھی تیسر ے درجے کا کا ٹن

5ہزار 200روپے تک پہنچ گیا ہے کاٹن میں 400روپے تک کااضافہ ہو گیا ہے پہلے درجے کے گھی فی کلو 400روپے تک پہنچ گیا ہے گھی اور آئل کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ ہونا شروع ہوگیا ہے گھی اور آئل کی قیمتوں میں رواں مہینے کے دوران ڈھائی سو روپے سے زائدکا اضافہ ہوا ہے۔ گھی اور آئل کی قیمتوں میں اضافہ کے باعث ہوٹلز اور ریسٹوانٹس سمیت خوراک کی دکانوں میں مضر صحت اور غیر معیار ی گھی اور آئل کا استعمال شروع کر دیا گیا ہے گھی اور آئل کی قیمتوں میں اضافہ سے شہریوں کی چیخیں نکل گئی ہیں۔ گھی اور آئل کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ کے باعث متوسط اور کم تنخواہ دار ملازمین کو شدیدترین مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہاہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…