اتوار‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2025 

جائیداد کے جھگڑے میں میرے مذہب کو نہ لائیں، سلمان کی پڑوسی کو وارننگ

datetime 24  جنوری‬‮  2022

جائیداد کے جھگڑے میں میرے مذہب کو نہ لائیں، سلمان کی پڑوسی کو وارننگ

ممبئی(این این آئی)بالی وڈ میں دبنگ خان کے نام سے مشہورسلمان خان نے اپنے پڑوسی کووارننگ دے دی۔بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان خان نے اپنے پڑوسی کوخبردارکیا کہ وہ جائیداد کے تنازع میں ان کے مذہب کونہ لائیں۔سلمان خان کا کہنا تھا کہ جائیداد کے تنازع میں آپ میرے مذہب کوکیوں لا رہے ہیں۔ میری… Continue 23reading جائیداد کے جھگڑے میں میرے مذہب کو نہ لائیں، سلمان کی پڑوسی کو وارننگ

ویرات کوہلی نے شادی میں جلدی کی، شعیب اختر

datetime 24  جنوری‬‮  2022

ویرات کوہلی نے شادی میں جلدی کی، شعیب اختر

راولپنڈی (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے کہا ہے کہ اگر وہ بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کی جگہ ہوتے تو شادی نہیں کرتے کیونکہ شادی کے دباؤ نے کوہلی کے کھیل کو متاثر کیا ہے۔شعیب اختر نے ویرات کوہلی کی موجودہ کرکٹ پر کہا کہ ویرات نے 6 سے… Continue 23reading ویرات کوہلی نے شادی میں جلدی کی، شعیب اختر

ظاہر جعفر کی پینٹ کو نہ خون لگا ہوا تھا اور نہ ہی چاقو پر ظاہر جعفر کے فنگر پرنٹس تھے، کیس میں ڈرامائی صورتحال

datetime 24  جنوری‬‮  2022

ظاہر جعفر کی پینٹ کو نہ خون لگا ہوا تھا اور نہ ہی چاقو پر ظاہر جعفر کے فنگر پرنٹس تھے، کیس میں ڈرامائی صورتحال

اسلام آباد (این این آئی)نورمقدم کے قتل کیس کی تفتیش میں کمزوریاں سامنے آگئیں جس کے مطابق نہ عینی شاہد اور نہ گواہ،ہمسائیوں اور ان کے کسی چوکیدار کا بیان تک نہ لیا گیا۔نور مقدم کیس کی تفتیش سے متعلق یہ بات سامنے آئی کہ ہمسائیوں اور ان کے کسی چوکیدار کا بیان تک نہ… Continue 23reading ظاہر جعفر کی پینٹ کو نہ خون لگا ہوا تھا اور نہ ہی چاقو پر ظاہر جعفر کے فنگر پرنٹس تھے، کیس میں ڈرامائی صورتحال

جہانگیر ترین اور ان کی اہلیہ کورونا کاشکار

datetime 24  جنوری‬‮  2022

جہانگیر ترین اور ان کی اہلیہ کورونا کاشکار

لاہور(این این آئی) تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جہانگیر ترین اور ان کی اہلیہ کورونا کاشکارہوگئے ۔ اس حوالے سے تصدیق کرتے ہوئے جہانگیر ترین کا کہنا تھا کہ ہم دونوں میاں بیوی نے خود کو قرنطینہ کرلیا ہے، دوستوں اور عوام سے دعائو ں کی درخواست ہے۔

ہم تمہیں کان سے پکڑ کر باہر نکالیں گے،تمہاری ہمت کیسے ہوئی شہباز شریف کو کریمنل کہنے کی،تم ہو کیا، تمہاری اوقات کیا ہے، مریم اورنگزیب کی عمران خان پر شدید تنقید

datetime 24  جنوری‬‮  2022

ہم تمہیں کان سے پکڑ کر باہر نکالیں گے،تمہاری ہمت کیسے ہوئی شہباز شریف کو کریمنل کہنے کی،تم ہو کیا، تمہاری اوقات کیا ہے، مریم اورنگزیب کی عمران خان پر شدید تنقید

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان کرسی چھین جانے کے خوف میں مبتلا ہیں، ان کو پتا چل چکا ہے اب ان کے گھر جانے کا وقت آ گیا، یہ مکافات عمل ہے، آپ بچ نہیں سکتے، دھمکی دیتے ہیں چھوڑوں گا نہیں، خطرناک… Continue 23reading ہم تمہیں کان سے پکڑ کر باہر نکالیں گے،تمہاری ہمت کیسے ہوئی شہباز شریف کو کریمنل کہنے کی،تم ہو کیا، تمہاری اوقات کیا ہے، مریم اورنگزیب کی عمران خان پر شدید تنقید

محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید بارش اور برفباری کی پیش گوئی کر دی

datetime 24  جنوری‬‮  2022

محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید بارش اور برفباری کی پیش گوئی کر دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )آج پیر کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم شدید سرد اور خشک رہے گا۔ تاہم گلگت بلتستان، کشمیراورملحقہ پہاڑی علاقوں میں چند مقامات پرہلکی بارش اورپہاڑوں پربرفباری کا امکان ہے ۔ خیبرپختونخوا، پنجاب کے میدانی علاقوں اوربالائی سندھ میں رات کے اوقات میں شدید دھند کی توقع ہے ۔ محکمہ… Continue 23reading محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید بارش اور برفباری کی پیش گوئی کر دی

سردیوں میں اگر آپ بھی سونے سے پہلے ہیٹر استعمال کررہے ہیں تو یہ خبر آپ کے لیے ہے، ماہرین نے خبردار کردیا

datetime 24  جنوری‬‮  2022

سردیوں میں اگر آپ بھی سونے سے پہلے ہیٹر استعمال کررہے ہیں تو یہ خبر آپ کے لیے ہے، ماہرین نے خبردار کردیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سردیوں میں ہیٹر کا استعمال انتہائی خطرناک قرار ، ماہرین نے خبر دار کر دیا ۔ سلیپنگ کے ایکسپرٹ جیمز ولسن نے انتباہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سونے سے قبل ہیٹر چلانا نیند کیلئے انتہائی خطرناک ہے کیونکہ یہ مصنوعی تپش انسانی نیند کو خوفناک حد تک تباہ کرتی ہے… Continue 23reading سردیوں میں اگر آپ بھی سونے سے پہلے ہیٹر استعمال کررہے ہیں تو یہ خبر آپ کے لیے ہے، ماہرین نے خبردار کردیا

ابھی تو پارٹی شروع نہیں ہوئی اور نیازی کی چیخیں نکل رہی ہیں اور پھر کسی چلتی گاڑی کے نیچے آ کر مر جائے گا ، عابد شیر علی

datetime 24  جنوری‬‮  2022

ابھی تو پارٹی شروع نہیں ہوئی اور نیازی کی چیخیں نکل رہی ہیں اور پھر کسی چلتی گاڑی کے نیچے آ کر مر جائے گا ، عابد شیر علی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما و سابق صوبائی وزیر عابد شیر علی کہا ہے کہ حکومت نیازی کی چیخیں نکل رہی ہیں کہتا ہے کہ حکومت سے نکل کر زیادہ خطرناک ہو جائوں گا ۔ تفصیلات کے مطابق لیگی رہنما عابد شیر علی نے ٹویٹر پیغام میں کہا… Continue 23reading ابھی تو پارٹی شروع نہیں ہوئی اور نیازی کی چیخیں نکل رہی ہیں اور پھر کسی چلتی گاڑی کے نیچے آ کر مر جائے گا ، عابد شیر علی

وزیراعظم کے مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر نے استعفیٰ دیدیا

datetime 24  جنوری‬‮  2022

وزیراعظم کے مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر نے استعفیٰ دیدیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کے مشیر برائے داخلہ اور احتساب شہزاد اکبر نے استعفیٰ دے دیا۔پیر کو ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیراعظم کے مشیر شہزاد اکبر نے استعفیٰ دیے جانے کی تصدیق کی۔شہزاد اکبر نے کہا کہ میں نے اپنا استعفیٰ وزیر اعظم عمران خان کو بھیج دیا ہے اور امید ہے عمران… Continue 23reading وزیراعظم کے مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر نے استعفیٰ دیدیا