ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید بارش اور برفباری کی پیش گوئی کر دی

datetime 24  جنوری‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )آج پیر کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم شدید سرد اور خشک رہے گا۔ تاہم گلگت بلتستان، کشمیراورملحقہ پہاڑی علاقوں میں چند مقامات پرہلکی بارش اورپہاڑوں پربرفباری کا امکان ہے ۔ خیبرپختونخوا، پنجاب کے میدانی علاقوں اوربالائی سندھ میں رات کے

اوقات میں شدید دھند کی توقع ہے ۔ محکمہ موسمیات نے منگل کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم شدید سرد اورخشک رہے گا۔ تاہم گلگت بلتستان، کشمیراورملحقہ پہاڑی علاقوں میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے کا امکان ہے ۔ خیبرپختونخوا، پنجاب کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں صبح کے اوقات میں شدید دھند کی توقع ہے ۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم بالائی خیبرپختونخوا، بالائی پنجاب، اسلام آباد،کشمیراورگلگت بلتستان میں بارش/برفباری ہوئی۔ بارش (ملی میٹر): پنجاب: اسلام آباد(سیدپور35، زیروپوائنٹ 33، بوکرا 27، گولڑہ 24، ائیرپورٹ 13)، راولپنڈی (شمس آباد31،چکلالہ28)، حافظ آباد29، منڈی بہاؤالدین24، مری18، منگلہ12، گجرات 10، جہلم، اٹک05، لاہور، چکوال02، کشمیر: مظفرآباد (سٹی34،ائیرپورٹ 22)، راولاکوٹ11، گڑھی دوپٹہ08، کوٹلی01، خیبرپختونخوا: بالاکوٹ19، پٹن، مالم جبہ18، کاکول10، سیدوشریف06، دیر(زیریں05،بالائی04)، کالام02، گلگت بلتستان: بگروٹ اوراستورمیں02ملی میٹربارش ریکارڈ کی گئی۔ برفباری (انچ): مالم جبہ9.0،مری7.5،اسکردو،کالام1.0،بگروٹ0.7اوراستورمیں0.5 انچ برفباری ریکارڈ کی گئی۔ آج ریکارڈ کیےگئےکم سےکم درجہ حرارت: لہہ منفی12،قلات منفی11،گوپس منفی07، پاراچنارمنفی06، کالام، کوئٹہ منفی05،اسکردو،استور،بگروٹ منفی04،ہنزہ،مالم جبہ،دالبندین منفی03،مری، ژوب، راولاکوٹ منفی02، چراٹ، نوکنڈی، بارہ مولہ، پلوامہ، شوپیاں اوراننت ناگ میں منفی 01ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…