جمعرات‬‮ ، 13 مارچ‬‮ 2025 

معذور عبد الباسط کی پھانسی موخر

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2015

معذور عبد الباسط کی پھانسی موخر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) صدر مملکت ممنون حسین نے پھانسی کی سزا پانے والے قیدی معذور عبد الباسط ولد اللہ دتہ کی سزائے موت پر عملدرآمد 2 ماہ کے لیے روک دیا۔خبر رساں ادارے اے پی پی کے مطابق صدر ممنون حسین نے عبد الباسط کی سزا پر عمل درآمد روکنے کا حکم قیدی کی علالت… Continue 23reading معذور عبد الباسط کی پھانسی موخر

ایان علی کا پاسپورٹ واپس نہ کیا جائے بیرون ملک فرار ہو سکتی ہیں، کسٹم آفیسر

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2015

ایان علی کا پاسپورٹ واپس نہ کیا جائے بیرون ملک فرار ہو سکتی ہیں، کسٹم آفیسر

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) ماڈل ایان علی کے خلاف کرنسی سمگلنگ کیس کی کسٹم کورٹ میں سماعت۔ سماعت کسٹم کورٹ کے جج رانا آفتاب احمد خان نے کی۔ ایان علی کی پاسپورٹ واپسی سے متعلق درخواست پر فیصلہ آج سنائے جانے کا امکان۔ کسٹم حکام نے ایان علی کے پاسپورٹ سے متعلق رپورٹ کسٹم علدات میں جمع… Continue 23reading ایان علی کا پاسپورٹ واپس نہ کیا جائے بیرون ملک فرار ہو سکتی ہیں، کسٹم آفیسر

اوباما کا طیب اردوان سے رابطہ، کشیدگی کم کرنے پر اتفاق

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2015

اوباما کا طیب اردوان سے رابطہ، کشیدگی کم کرنے پر اتفاق

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)روس اور ترکی درمیان روسی جنگی طیارہ مار گرانے کے بعد امریکی صدر براک اوباما اور ترکی کے صدر طیب اردوگان کے درمیان بات ہوئی ہے جس میں کشیدگی کم کرنے کا اعادہ کیا گیا ہے۔ ترکی کے صدارتی دفتر سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ دونوں رہنما کشیدگی کم… Continue 23reading اوباما کا طیب اردوان سے رابطہ، کشیدگی کم کرنے پر اتفاق

تیونس میں صدارتی گارڈز کی بس میں دھماکا، 12 افراد ہلاک

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2015

تیونس میں صدارتی گارڈز کی بس میں دھماکا، 12 افراد ہلاک

تیونس(نیوز ڈیسک) تیونس کے دارالحکومت میں صدارتی گارڈزکی بس پرحملے کے نتیجے میں 12 اہلکار ہلاک جب کہ 20 زخمی ہو گئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق صدارتی محل کے ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ دھماکہ مرکزی شاہراہ پراس وقت ہوا جب رش سب سے زیادہ ہوتا ہے، دھماکا صدارتی محل کے گارڈزکی… Continue 23reading تیونس میں صدارتی گارڈز کی بس میں دھماکا، 12 افراد ہلاک

کراچی: نادرن بائی پاس پر رینجرز کی کارروائی میں 4دہشت گرد ہلاک

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2015

کراچی: نادرن بائی پاس پر رینجرز کی کارروائی میں 4دہشت گرد ہلاک

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی نادرن بائی پاس پر رینجرز اور دہشت گردوں کے درمیان مقابلے کے بعد 4دہشت گرد ہلاک اور ایک رینجرز اہلکار زخمی ہوگیا۔ترجمان رینجرز کے مطابق رینجرز کی جانب سے دہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر نادرن بائی پاس کے قریب کاروائی کی گئی، جہاں کاروائی کے دوران دہشت گردوں نے فائرنگ… Continue 23reading کراچی: نادرن بائی پاس پر رینجرز کی کارروائی میں 4دہشت گرد ہلاک

دورہ ایران پر روسی صدر کا ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای کو شاندار اور انتہائی قیمتی تحفہ

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2015

دورہ ایران پر روسی صدر کا ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای کو شاندار اور انتہائی قیمتی تحفہ

تہران(آن لائن)روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای کو دورہ ایران کے موقع پر قرآن مجید کا انتہائی قدیم ترین اور قیمتی نسخہ بطور تحفہ پیش کیا۔تفصیلات کے مطابق روسی صدر اور ایرانی سپریم لیڈرکے درمیان یہ ملاقات تقریباً دو گھنٹے جاری رہی اور اس دوران شام کے معاملے پر متفق… Continue 23reading دورہ ایران پر روسی صدر کا ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای کو شاندار اور انتہائی قیمتی تحفہ