بدھ‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2025 

دورہ ایران پر روسی صدر کا ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای کو شاندار اور انتہائی قیمتی تحفہ

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تہران(آن لائن)روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای کو دورہ ایران کے موقع پر قرآن مجید کا انتہائی قدیم ترین اور قیمتی نسخہ بطور تحفہ پیش کیا۔تفصیلات کے مطابق روسی صدر اور ایرانی سپریم لیڈرکے درمیان یہ ملاقات تقریباً دو گھنٹے جاری رہی اور اس دوران شام کے معاملے پر متفق لائحہ عمل اپنانے پر اتفاق کیا گیاجبکہ ملاقات کے آخرمیں روسی صدر نے ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای کو قرآن پاک کا انتہائی قدیم ترین اور قیمتی نسخہ بطور تحفہ پیش کیا جس پر ایرانی سپریم لیڈر نے روسی صدر کے اس تحفے کو بے حد قیمتی اور بہترین تحفہ قرار دیتے ہوئے شکریہ ادا کیا۔ملاقات کے دوران روسی صدر کاکہناتھاکہ روس شام میں جنگجووں کیخلاف اس وقت تک حملے جاری رکھے گا جب تک ان کا خاتمہ نہیں ہو جاتا لیکن روس شام میں غیر معینہ مدت تک فضائی حملے جاری نہیں رکھے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…