تیونس(نیوز ڈیسک) تیونس کے دارالحکومت میں صدارتی گارڈزکی بس پرحملے کے نتیجے میں 12 اہلکار ہلاک جب کہ 20 زخمی ہو گئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق صدارتی محل کے ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ دھماکہ مرکزی شاہراہ پراس وقت ہوا جب رش سب سے زیادہ ہوتا ہے، دھماکا صدارتی محل کے گارڈزکی بس پرحملہ تھا۔ حملے کے فوری بعد ریسکیو اہلکاروں نے زخمیوں کو قریبی اسپتالوں میں منتقل کیا جہاں انھیں طبی امداد دی جا رہی ہے۔تیونس کے صدر نے 30 روزہ ایمرجنسی نافذ کردی ہے اور دارالحکومت تیونس میں کرفیو نافذ کردیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ دھماکہ اس وقت ہوا جب یا تو یہ بس معزول صدرزین العابدین کی جماعت کے ہیڈکوارٹرکے باہریا اس کے قریب پہنچی۔
تیونس میں صدارتی گارڈز کی بس میں دھماکا، 12 افراد ہلاک
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول سبسڈی اسکیم سے فائدہ اٹھانے والوں کیلئے اہم اعلان
-
ایرانی ریال کے پاکستانی روپے میں ریٹ نے سب کو حیران کردیا، نئی قیمت سامنے آگئی
-
یکم جولائی 2027 سے گیس سلیب ختم، یکساں ٹیرف کے نفاذ کی تیاری مکمل
-
پاسپورٹ، قومی شناختی کارڈ اور اسلحہ لائسنس بنوانے والوں کی بڑی پریشانی ختم
-
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی
-
انکل کو جیل میں رکھا جائے جب تک وہ بوڑھا نہ ہوجائے؛ زیادتی کی شکار بچی کا جج سے مطالبہ
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید کمی
-
افغانوں کے منسوخ کارڈ بحالی کیلیے 12 کروڑ لینے والا اسسٹنٹ ڈائریکٹر نادرا گرفتار
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)
-
زلزلے کے باعث زمین لرز اٹھی، شہری خوفزدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے
-
آئی فون 18 پرو میکس پر پاکستان میں کتنا ٹیکس دینا ہوگا؟ نئی تفصیل آگئی
-
لاہور میں باپ اور بھائیوں کے ہاتھوں بیٹی کے قتل کیس میں لرزہ خیز انکشافات
-
پشاور: خاتون ڈاکٹر نے ہنی ٹریپ کرکے افغان شہری کو قتل کردیا



















































