جمعرات‬‮ ، 13 مارچ‬‮ 2025 

پاکستان میں موبائل فون انڈسٹری پر ٹیکس شرح سب سے زیادہ ہے،عالمی رپورٹ

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2015

پاکستان میں موبائل فون انڈسٹری پر ٹیکس شرح سب سے زیادہ ہے،عالمی رپورٹ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)موبائل فون کی بین الاقوامی تنظیم جی ایس ایم اے نے اپنی سالانہ رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ موبائل فون انڈسٹری پر دنیا بھر میں سب سے زیادہ شرح ٹیکس پاکستان میں ہے۔رپورٹ کے اجرا کے موقع پر وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی انوشہ رحمٰن نے کہا ہے کہ پاکستان میں آئی ٹی… Continue 23reading پاکستان میں موبائل فون انڈسٹری پر ٹیکس شرح سب سے زیادہ ہے،عالمی رپورٹ

مشرق وسطیٰ میں کشیدگی تیل کی قیمتیں بڑھ گئیں

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2015

مشرق وسطیٰ میں کشیدگی تیل کی قیمتیں بڑھ گئیں

لندن(نیوزڈیسک)ترکی کی جانب سے شامی سرحدکے قریب روسی لڑاکا طیارہ مار گرانے کے بعد مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کی فضا پیدا ہوگئی جس کی وجہ سے عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بھی اضافہ دیکھا گیا۔ منگل کو برینٹ کروڈ آئل کی قیمت 67 سینٹ اضافے کے بعد 45.50 ڈالر فی بیرل پر… Continue 23reading مشرق وسطیٰ میں کشیدگی تیل کی قیمتیں بڑھ گئیں

مسلم لیگ(ن) اورتحریک انصاف میں غیراعلانیہ جنگ بندی

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2015

مسلم لیگ(ن) اورتحریک انصاف میں غیراعلانیہ جنگ بندی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) حکمراں پاکستان مسلم لیگ نون اور حزب اختلاف کی تحریک انصاف کے درمیان بادی النظر میں غیراعلانیہ جنگ بندی ہوگئی ہے۔ اس کا سراغ وزیراعظم نوازشریف کی گلگت اور بعدازاں جھنگ میں تقاریر سے ملتا ہے۔ جنہوں نے دونوں مقامات پر اپنے خطاب میں تحریک انصاف کو صاف طور پر نظر انداز کردیا… Continue 23reading مسلم لیگ(ن) اورتحریک انصاف میں غیراعلانیہ جنگ بندی

روس اورترکی کے درمیان شدید گشیدگی , پاکستان ترکی کے ساتھ کھڑاہوگیا،اہم معاہدہ

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2015

روس اورترکی کے درمیان شدید گشیدگی , پاکستان ترکی کے ساتھ کھڑاہوگیا،اہم معاہدہ

انقرہ ،ماسکو(نیوزڈیسک)روس کی طرف سے ترکی کی حکومت کوسخت وارننگ دینے کے بعد روسی وزیراعظم کے مطابق ترکی اورروس کے درمیان مشترکہ منصوبے ختم ہوسکتے ہیں جس پرپاکستان بھی میدان میں آگیا۔ترکی اورپاکستان کے درمیان بدھ کے روزکاسا 1000منصوبے کے معاہدے پر دستخط کردیے گئے, معاہدے پر دستخط کرنے کی تقریب ترکی میں ہوئی پاکستان… Continue 23reading روس اورترکی کے درمیان شدید گشیدگی , پاکستان ترکی کے ساتھ کھڑاہوگیا،اہم معاہدہ

بھارتی جارحیت کا دفاع کرنے کی مکمل صلاحیت ہے،خواجہ آصف

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2015

بھارتی جارحیت کا دفاع کرنے کی مکمل صلاحیت ہے،خواجہ آصف

استنبول .(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بھارت کی جارحیت کا دفاع کرنے کی مکمل صلاحیت ہے،مودی جس انتہاپسندانہ سوچ کےساتھ اوپرگئےاسی طرح زمین پرآرہےہیں۔ایک بیان میں خواجہ آصف نے کہا کہ داعش کے خلاف ترکی اور روس آپس میں لڑے ، تو فائدہ دہشت گردی کو ہو گا۔وفاقی وزیر دفاع کا… Continue 23reading بھارتی جارحیت کا دفاع کرنے کی مکمل صلاحیت ہے،خواجہ آصف

روس کی وارننگ پرترک حکومت کاسخت ردعمل ,انتہائی اقدام کردیا

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2015

روس کی وارننگ پرترک حکومت کاسخت ردعمل ,انتہائی اقدام کردیا

ماسکو (نیوزڈیسک).ترکی کی جانب سے روسی طیارہ مار گرانے جانے کے بعد دونوں ممالک کے درمیان سرد جنگ چھڑ گئی ہے، روس نے ترکی سے فوجی روابط معطل کر دیے ہیں اور شامی سرحد پر میزائل سسٹم نصب کرنے کا اعلان کیا ہے ۔ترک فضائیہ کی جانب سے شامی سرحد پر روسی لڑاکا طیارہ مار… Continue 23reading روس کی وارننگ پرترک حکومت کاسخت ردعمل ,انتہائی اقدام کردیا

فلسطینیوں کے گھر مسمار کرنے کا سلسلہ بند ہونا چاہئے ، ملیحہ لودھی

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2015

فلسطینیوں کے گھر مسمار کرنے کا سلسلہ بند ہونا چاہئے ، ملیحہ لودھی

نیو یارک (نیوز ڈیسک) اقوم متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ فلسطینی ریاست 1967 سے قبل کی سرحدوں کے مطابق ہونی چاہیے، تمام فلسطینی قیدیوں کو رہا کرنے ، فلسطینیوں کے گھروں کو مسمار کرنے کا سلسلہ بند کرنے پر بھی زور دیا۔ انہوں نے کہا ہے کہ مشرق… Continue 23reading فلسطینیوں کے گھر مسمار کرنے کا سلسلہ بند ہونا چاہئے ، ملیحہ لودھی

آرمی چیف کوپیشہ ورانہ کامیابیوں پر برازیل نے اعلی ترین ایوارڈ سے نواز دیا

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2015

آرمی چیف کوپیشہ ورانہ کامیابیوں پر برازیل نے اعلی ترین ایوارڈ سے نواز دیا

راولپنڈی (نیوز ڈیسک) آرمی چیف کو برازیل کا اعلیٰ ترین ایوارڈ آرڈر آف میرٹ دیا گیا ہے اور وہ یہ ایوارڈ حاصل کرنے والے ایشیا کی پہلی شخصیت بن گئے ہیں۔ پاک فوج کے تعلقات عامہ کے ادارے (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ آرمی چیف کو… Continue 23reading آرمی چیف کوپیشہ ورانہ کامیابیوں پر برازیل نے اعلی ترین ایوارڈ سے نواز دیا

شہباز شریف نے سیاحتی بس سروس کا افتتاح کر دیا

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2015

شہباز شریف نے سیاحتی بس سروس کا افتتاح کر دیا

لاہور(نیوز ڈیسک ) لاہور میں سیاحتی بس سروس کی افتتاحی تقریب منعقد کی گئی جس میں وزیر اعلیٰ پنجاب سمیت ڈی جی سپورٹس بورڈ عثمان انور، صوبائی وزیر رانا مشہود،پرویز ملک، شائستہ پرویز اور سی ٹی او حفیظ چیمہ نے شرکت کی، وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے سیاحوں کے لیے ڈبل ڈیکر… Continue 23reading شہباز شریف نے سیاحتی بس سروس کا افتتاح کر دیا