بدھ‬‮ ، 16 اپریل‬‮ 2025 

روسی طیارہ گرانامہنگاپڑگیا،ترکی سٹاک ایکسچیج کریش کرگئی

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2015

روسی طیارہ گرانامہنگاپڑگیا،ترکی سٹاک ایکسچیج کریش کرگئی

انقرہ(نیوزڈیسک) ترکی نے روس کا لڑاکا طیارہ تو گرا لیا لیکن یہ کام اسے بہت مہنگا پڑا ہے کیونکہ طیارہ گرانے کے بعد ایک ہی دن میں ترکی کی سٹاک مارکیٹس کریش کر گئی ہیں ۔ دنیا بھر میں گزشتہ روز سب سے زیادہ مندی ترک سٹاک مارکیٹس میں دیکھی گئی۔ ساتھ ہی لیرا (ترک… Continue 23reading روسی طیارہ گرانامہنگاپڑگیا،ترکی سٹاک ایکسچیج کریش کرگئی

سندھ کے وزیر بلدیات شرجیل میمن کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا گیا

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2015

سندھ کے وزیر بلدیات شرجیل میمن کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا گیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سابق وزیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم اور سندھ کے وزیر بلدیات شرجیل میمن کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا گیاہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والے سابق وزیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا گیا ہے۔ اس حوالے سے وفاقی وزارت داخلہ کی جانب… Continue 23reading سندھ کے وزیر بلدیات شرجیل میمن کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا گیا

مالی میں ساڑھے چھ سو جرمن فوجی تعینات کرنے کا اعلان

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2015

مالی میں ساڑھے چھ سو جرمن فوجی تعینات کرنے کا اعلان

بماکو(نیوزڈیسک)جرمن حکومت نے مالی میں سرگرم جہادیوں کے خلاف جاری عالمی کارروائی میں شرکت کا اعلان کرتے ہوئے اپنے ساڑھے چھ سو فوجی اس افریقی ملک میں تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔فرانسیسی خبررساں ادارے کے مطابق جرمن وزیر دفاع ا ±رسلا فان ڈیر لاین کے حوالے سے بتایا کہ مالی میں تعینات کیے جانے… Continue 23reading مالی میں ساڑھے چھ سو جرمن فوجی تعینات کرنے کا اعلان

رینجرز اسلام آباد میں بھی حرکت میں آگئے،دھڑا دھڑ گرفتاریاں

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2015

رینجرز اسلام آباد میں بھی حرکت میں آگئے،دھڑا دھڑ گرفتاریاں

اسلام آباد(این این آئی) پولیس اور پاکستان رینجرز کامختلف علاقوں میں گر ینڈ اور ٹا ر گٹیڈسر چ آ پر یشن،55 مشتبہ افراد کو حر است میں لیا گیا ،ملزمان کے قبضہ سے اسلحہ و ایمو نیشن ، منشیا ت اور5مو ٹر سائیکل بدوں کا غذات قبضہ پولیس میں لیے گئے ۔ ایس ایس پی… Continue 23reading رینجرز اسلام آباد میں بھی حرکت میں آگئے،دھڑا دھڑ گرفتاریاں

پاک چین اقتصادی راہداری،اسفندیارولی کی بڑی کامیابی،وزیراعظم نے احکامات جاری کردیئے

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2015

پاک چین اقتصادی راہداری،اسفندیارولی کی بڑی کامیابی،وزیراعظم نے احکامات جاری کردیئے

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیراعظم محمد نواز شریف نے چین پاکستان راہداری منصوبے کے حوالے سے عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفند یار ولی کو مطمئن کر دیا ہے اور اس منصوبے کے مغربی روٹ کو ہائی وے کے بجائے موٹر وے میں تبدیل کر نے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں جبکہ اسفند یار ولی نے… Continue 23reading پاک چین اقتصادی راہداری،اسفندیارولی کی بڑی کامیابی،وزیراعظم نے احکامات جاری کردیئے

پاک چائنا اکنامک کاریڈور ،سازش کاسراغ لگالیا،پرویزخٹک کا وفاق کیخلاف اقدامات کا اعلان

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2015

پاک چائنا اکنامک کاریڈور ،سازش کاسراغ لگالیا،پرویزخٹک کا وفاق کیخلاف اقدامات کا اعلان

پشاور(نیوزڈیسک)خیبرپختونخوا حکومت نے چائنا پاکستان اکنامک کاریڈور (سی پی ای سی) منصوبے کے حوالے سے خیبرپختونخوا کو اس کے حقوق سے ایک بار پھر محروم کرنے کیلئے وفاقی حکومت کے عزائم کا سراغ لگایا ہے اور ان مبینہ عزائم کے تحت نہ تو کاریڈور کا خیبرپختونخوا سے گزرنے والا مغربی روٹ تعمیر کیا جا رہا… Continue 23reading پاک چائنا اکنامک کاریڈور ،سازش کاسراغ لگالیا،پرویزخٹک کا وفاق کیخلاف اقدامات کا اعلان

وزیر خزانہ سے تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر کی اہم ملاقات

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2015

وزیر خزانہ سے تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر کی اہم ملاقات

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء اسد عمر نے اہم ملاقات کی، ملاقات میں ملکی معاشی صورتحال و دیگر اہم امور پر بات چیت کی گئی، اس موقع پر اسد عمر کے بھائی اور نجکاری کمیشن کے چیئرمین وزیرمملکت ڈاکٹر زبیر عمر کا بھی خصوصی طور پر تذکرہ ہوا۔… Continue 23reading وزیر خزانہ سے تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر کی اہم ملاقات

روس کے ساتھ کشیدگی میں اضافہ نہیں چاہتے ، ترک صدر

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2015

روس کے ساتھ کشیدگی میں اضافہ نہیں چاہتے ، ترک صدر

استنبول(نیوزڈیسک)ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے کہا ہے کہ ترکی شام کی سرحد کے نزدیک روس کا لڑاکا طیارہ مار گرائے جانے کے بعد کشیدگی میں اضافہ نہیں چاہتا ہے۔ترکی نے اپنی سلامتی اور شام میں اپنے بھائیوں کے دفاع کے لیے اقدام کیا تھا،ترک صدر نے بدھ کے روز استنبول میں ایک تقریب سے… Continue 23reading روس کے ساتھ کشیدگی میں اضافہ نہیں چاہتے ، ترک صدر

ترکی نے روسی طیار ہ گراکرمنفی قدم اٹھایا،دہشت گردوں کو اچھا پیغام نہیں جائیگا،ایران

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2015

ترکی نے روسی طیار ہ گراکرمنفی قدم اٹھایا،دہشت گردوں کو اچھا پیغام نہیں جائیگا،ایران

تہران(نیوزڈیسک)ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ علاقے میں دہشت گردی کے خلاف جنگ کے لئے بین الاقوامی تعاون ضروری ہے۔انہوں نے یہ بات تہران میں لکسمبرگ کے وزیر خارجہ کے ساتھ ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں کہی۔ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے تہران میں لکسمبرگ کے وزیر خارجہ کے ساتھ ایک… Continue 23reading ترکی نے روسی طیار ہ گراکرمنفی قدم اٹھایا،دہشت گردوں کو اچھا پیغام نہیں جائیگا،ایران