بدھ‬‮ ، 16 اپریل‬‮ 2025 

سعودی عرب میں تیز بارش،طائف میں سیلابی صورتحال

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2015

سعودی عرب میں تیز بارش،طائف میں سیلابی صورتحال

جدہ(نیوزڈیسک)سعودی عرب کے مختلف شہروں میں بارش کا سلسلہ جاری ہے ، قصیم بریدہ میں جدہ کے بعد سب سے زیادہ بارش 104ملی میٹر ریکارڈ کی گئی ہے، جہاں گزشتہ 36گھنٹوں سے بارش کا سلسلہ جاری ہے۔دار لحکومت ریاض میں گزشتہ رات سے بارش کا سلسلہ جاری ہے،اور ابتک 25ملی میٹر سے زیادہ بارش ریکارڈ… Continue 23reading سعودی عرب میں تیز بارش،طائف میں سیلابی صورتحال

پاک افغان کشیدگی کے خاتمے کیلئے خیبرپختونخواسے بڑا اقدام،اہم سیاسی جماعتیں حرکت میں آگئیں

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2015

پاک افغان کشیدگی کے خاتمے کیلئے خیبرپختونخواسے بڑا اقدام،اہم سیاسی جماعتیں حرکت میں آگئیں

پشاور(نیوزڈیسک)خیبر پختونخوا کے سیاسی قائدین آج سے افغانستان کا دو روزہ دورہ کریں گے،پاک افغان کشیدگی سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا ۔ذرائع کے مطابق افغانستان جانیوالے وفد میں اے این پی کے سربراہ اسفندیارولی خان،پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی ،قومی وطن پارٹی کے سربراہ آفتاب شیر پاﺅ… Continue 23reading پاک افغان کشیدگی کے خاتمے کیلئے خیبرپختونخواسے بڑا اقدام،اہم سیاسی جماعتیں حرکت میں آگئیں

مودی جس انتہاپسندانہ سوچ کےساتھ اوپرگئے اسی طرح زمین پرآرہے ہیں ,وزیردفاع خواجہ آصف

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2015

مودی جس انتہاپسندانہ سوچ کےساتھ اوپرگئے اسی طرح زمین پرآرہے ہیں ,وزیردفاع خواجہ آصف

استنبول(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بھارت کی جارحیت کا دفاع کرنے کی مکمل صلاحیت ہے ,مودی جس انتہاپسندانہ سوچ کےساتھ اوپرگئے اسی طرح زمین پرآرہے ہیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ داعش کے خلاف ترکی اور روس آپس میں لڑے ، تو فائدہ دہشت گردی کو ہو گا۔وفاقی وزیر دفاع نے… Continue 23reading مودی جس انتہاپسندانہ سوچ کےساتھ اوپرگئے اسی طرح زمین پرآرہے ہیں ,وزیردفاع خواجہ آصف

قومی احتساب بیوروکا قیام کیوں؟، مولانا فضل الرحمان نے حیران کردیا

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2015

قومی احتساب بیوروکا قیام کیوں؟، مولانا فضل الرحمان نے حیران کردیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)جمعیت علماءاسلام(ف)کے سربراہ کشمیر کمیٹی کے چیئرمین مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ کشمیر کے معاملے پر بھارت کا رویہ جارحانہ ہے .کھیل کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ۔ بدھ کو پارلیمنٹ ہاﺅس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کشمیر کے معاملے پر بھارت کا رویہ جارحانہ… Continue 23reading قومی احتساب بیوروکا قیام کیوں؟، مولانا فضل الرحمان نے حیران کردیا

صرف قوم اور ملک کے وقار کی خاطر کھیلیں ‘سلمان بٹ / محمد آصف

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2015

صرف قوم اور ملک کے وقار کی خاطر کھیلیں ‘سلمان بٹ / محمد آصف

لاہور(نیوزڈیسک)کھیل میں مقام پیدا کرنے کے لئے فٹنس اور کارکردگی کے ساتھ ساتھ اخلاقی اورپیشہ ورانہ دیانتداری نوجوان کھلاڑیوں کے لئے بنیادی شرائط ہیں ۔اِن خیالات کا اظہار سلمان بٹ اور محمد آصف نے واپڈا بحالی پروگرام کے تحت واپڈا آڈیٹوریم میں منعقدہ لیکچرز میں واپڈا کھلاڑیوں اور کھیلوں کے منتظمین سے گفتگو کے دوران… Continue 23reading صرف قوم اور ملک کے وقار کی خاطر کھیلیں ‘سلمان بٹ / محمد آصف

روس کا مارگرایا گیا لڑاکا جیٹ شام کی حدود میں تھا، امریکہ

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2015

روس کا مارگرایا گیا لڑاکا جیٹ شام کی حدود میں تھا، امریکہ

واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکا نے یقین ظاہر کیا ہے کہ منگل کے روز ترک ایف سولہ طیاروں کی کارروائی میں مارگرایا گیا روس کا لڑاکا جیٹ شام کی فضائی حدود میں پرواز کررہا تھا۔یہ بات ایک امریکی عہدے دار نے اپنی شناخت ظاہر نہ کرنے کی شرط پر کہی ہے۔البتہ اس نے یہ تسلیم کیا ہے کہ اس… Continue 23reading روس کا مارگرایا گیا لڑاکا جیٹ شام کی حدود میں تھا، امریکہ

شام میں جنگجوﺅں کا روسی فوجی ہیلی کاپٹر مارگرانے کا دعویٰ

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2015

شام میں جنگجوﺅں کا روسی فوجی ہیلی کاپٹر مارگرانے کا دعویٰ

دمشق(نیوزڈیسک) شام میں باغیوں نے ایک روسی فوجی ہیلی کاپٹر پر حملہ کر کے اس کے مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔ ہیلی کاپٹر کے حادثے میں ایک فوجی کی ہلاکت کی تصدیق ہوئی ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق شام میں انسانی حقوق کی صورت حال پر نگاہ رکھنے والے ادارے آبزرویٹری کی جانب سے… Continue 23reading شام میں جنگجوﺅں کا روسی فوجی ہیلی کاپٹر مارگرانے کا دعویٰ

ترکی کے لئے سیاحتی ٹور کے پروگرام فی الحال روک دیئے ہیں،روسی وزیرخارجہ

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2015

ترکی کے لئے سیاحتی ٹور کے پروگرام فی الحال روک دیئے ہیں،روسی وزیرخارجہ

انقرہ(نیوزڈیسک)ترکی کے ذریعے روس کا ایک جنگی طیارہ مار گرائے جانے کے ایک دن بعد ماسکو نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنا جدید ترین میزائلی سسٹم ایس چار سو، شام کے علاقے لاذقیہ میں تعینات کر رہا ہے،میڈیارپورٹس کے مطابق روس کے وزیر دفاع سرگئی شویکوف نے ترکی کے اقدام کے جواب میں کہا… Continue 23reading ترکی کے لئے سیاحتی ٹور کے پروگرام فی الحال روک دیئے ہیں،روسی وزیرخارجہ

” آپ نوجوانوں نے 126روز کے دھرنے سے بھی کچھ نہیں سیکھا ،آپ کی مزید تربیت ہونا باقی ہے“

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2015

” آپ نوجوانوں نے 126روز کے دھرنے سے بھی کچھ نہیں سیکھا ،آپ کی مزید تربیت ہونا باقی ہے“

لاہور(نیوزڈیسک)تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان یوتھ کنونشن کے دوران کارکنوں کی بدنظمی اور شور شرابے پر غصے میں آگئے ،ڈانٹ ڈپٹ اور تقریب سے چلے جانے کی دھمکی کے باوجود نوجوان کارکن خاموش نہ ہوئے ۔عمران خان گزشتہ روز یوتھ کنونشن سے خطاب کرنے کیلئے ڈائس پر آئے تو نوجوان کارکنوں نے پرجوش انداز… Continue 23reading ” آپ نوجوانوں نے 126روز کے دھرنے سے بھی کچھ نہیں سیکھا ،آپ کی مزید تربیت ہونا باقی ہے“