پیر‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2025 

عامر خان کیخلاف بغاوت کا مقدمہ درج کرنے کیلئے درخواست

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2015

عامر خان کیخلاف بغاوت کا مقدمہ درج کرنے کیلئے درخواست

کانپور(نیوز ڈیسک)اداکار عامر خان کیخلاف بغاوت کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست دیدی گئی ہے،جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ معروف اداکار نے اپنے بیان سے لوگوں کو خوفزدہ کیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق عامر خان کے بیان کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست ایک فلم ساز نے دیدی ہے، جس میں ان… Continue 23reading عامر خان کیخلاف بغاوت کا مقدمہ درج کرنے کیلئے درخواست

بھارتی مو سےقار اے آر رحمان بھی ہندو انتہا پسندی کے خلاف پھٹ پڑے

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2015

بھارتی مو سےقار اے آر رحمان بھی ہندو انتہا پسندی کے خلاف پھٹ پڑے

نئی دہلی (آن لائن)بھارت چھوڑ نےکاسوچنے پرمجبور بالی ووڈسپراسٹارعامرخان کے بعد آسکرانعام یافتہ بھارتی موسیقار اے آر رحمان نے انکشاف کیاہے کہ چندماہ پہلے وہ بھی ایسی ہی صورتحال سےگزرے ہیں۔مشرقی موسیقی کاعالمی میوزک سے تخلیقی انداز میں حسین امتزاج کرنیوالاا ےآررحمان اپنے ہی وطن میں خودکوتنہامحسوس کرنے لگاہے۔آسکرانعام یافتہ وہ موسیقاراورگلوکارجوجدید موسیقی میں بھارت… Continue 23reading بھارتی مو سےقار اے آر رحمان بھی ہندو انتہا پسندی کے خلاف پھٹ پڑے

نوازشریف کا شہید پائلٹ مریم مختیار کے والد کو فون، اظہار تعزیت

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2015

نوازشریف کا شہید پائلٹ مریم مختیار کے والد کو فون، اظہار تعزیت

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم نوازشریف کا گزشتہ روز طیارے حادثے میں شہید ہونے والی پائلٹ مریم مختیار کے والد کو فون۔ نوازشریف نے مریم مختیار کے والد سے اظہار تعزیت کیا۔ اس موقع پر نوازشریف نے کہا مریم پوری قوم کا فخر تھیں۔ مریم مختیار کے والد کرنل ریٹائرڈ مختیار احمد نے نوازشریف سے کہا… Continue 23reading نوازشریف کا شہید پائلٹ مریم مختیار کے والد کو فون، اظہار تعزیت

کراچی،لی مارکیٹ میں پٹاخے بنانے والا مواد کا دھماکہ، ایک شخص ہلاک چھ زخمی

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2015

کراچی،لی مارکیٹ میں پٹاخے بنانے والا مواد کا دھماکہ، ایک شخص ہلاک چھ زخمی

کراچی(نیوز ڈیسک) کراچی میں لی مارکیٹ کے اندر دکان میںپٹاخے بنانے والے مواد کے دھماکے سے ایک شخص جاں بحق جب کہ چھ زخمی ہو گئے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکہ گیس سلنڈر کے باعث ہوا تاہم پولیس مختلف امکانا ت کو سامنے رکھتے ہوئے اس کی مزید تحقیقات کرارہی ہے اس ضمن میں بم… Continue 23reading کراچی،لی مارکیٹ میں پٹاخے بنانے والا مواد کا دھماکہ، ایک شخص ہلاک چھ زخمی

جنگجوﺅں نے ‘داعشی دوشیزہ’ موت کے گھاٹ اتار دی

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2015

جنگجوﺅں نے ‘داعشی دوشیزہ’ موت کے گھاٹ اتار دی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)دولت اسلامی “داعش” کہلوانے والی دہشت گرد تنظیم سے وابستہ جنگجو معمولی نوعیت کے واقعات کی پاداش میں تنظیم کی صفوں میں شامل ہونے والوں کو بھی موت سے کم سزا پر راضی نہیں ہوتے۔ ایسا ہی ایک واقعہ ایک داعشی دوشیزہ کا ہے جسے تنظیم کے جنگجوﺅں نے ہولناک تشدد کرتے ہوئے… Continue 23reading جنگجوﺅں نے ‘داعشی دوشیزہ’ موت کے گھاٹ اتار دی

کراچی سے گوادر جانے والی بس سے 22 مسافر اغوا

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2015

کراچی سے گوادر جانے والی بس سے 22 مسافر اغوا

کوئٹہ(نیوز ڈیسک)کراچی سے گوادر جانے والی مسافر بس سے بیس سے زائد افراد اغوا۔ سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لیا ہے۔ لیویز ذرائع کے مطابق بس کراچی سے گوادر کی جانب جا رہی تھی کہ یہ واقع مکران کوسٹل ہائی وے پر پیش آہا۔ لیویز ذرائع کے مطابق پسنی کے قریب اغوا کاروں… Continue 23reading کراچی سے گوادر جانے والی بس سے 22 مسافر اغوا

تباہ کیئے گئے روسی طیارے کا پائلٹ باغیوں کے قبضے میں ہونے کا انکشاف

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2015

تباہ کیئے گئے روسی طیارے کا پائلٹ باغیوں کے قبضے میں ہونے کا انکشاف

دمشق(آن لائن)ترک فضائیہ کی طرف سے تباہ کیئے گئے روسی طیارے کا پائلٹ باغیوں کے قبضے میں ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ شام میں مسلح سرگرمیوں میں ملوث فری سیرین آرمی آلائنس کے قانونی مشیر اسامہ ابو زید نے بتایا ہے کہ ان کو ملنے والی اطلاع کے مطابق تباہ کیے گئے روسی جنگی طیارے… Continue 23reading تباہ کیئے گئے روسی طیارے کا پائلٹ باغیوں کے قبضے میں ہونے کا انکشاف

سعودی شہزادے بندر الفیصل انتقال کرگئے

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2015

سعودی شہزادے بندر الفیصل انتقال کرگئے

جدہ(نیوز ڈیسک)سعودی عرب کے سابق فرماں روا شاہ فیصل بن عبدالعزیز کے صاحبزادے شہزادہ بندر الفیصل انتقال کر گئے۔وہ گورنر مکہ مکرمہ شہزادہ خالد الفیصل اور مرحوم وزیر خارجہ شہزادہ سعود الفیصل کے بھائی بھی تھے۔ بندر الفیصل کی عمر 72 سال تھی۔ شاہی دیوان سے جاری بیان کے مطابق مرحوم کی نماز جنازہ دارالحکومت… Continue 23reading سعودی شہزادے بندر الفیصل انتقال کرگئے

عمران خان نے زندگی کی 63 بہاریں دیکھ لیں

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2015

عمران خان نے زندگی کی 63 بہاریں دیکھ لیں

لاہور ، اسلام آباد(نیوز ڈیسک)عمران خان نے عمر کی 63 بہاریں دیکھ لیں اور آج وہ اپنی سالگرہ منا رہے ہیں۔پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ اور سابق کپتان عمران خان 25 نومبر1952ءکو اکرام اللہ خان کے گھر پیدا ہوئے جو آج اپنی سالگرہ منارہے ہیں۔عمران خان نے ابتدائی تعلیم لاہورمیں کیتھیڈرل اسکول اورایچیسن کالج،لاہورسے حاصل… Continue 23reading عمران خان نے زندگی کی 63 بہاریں دیکھ لیں